**غور سے سنیں،**
یہ پی ٹی آئی کا تو نہیں ھے
انڈین لگتا ھے
اتنا بیوقوف ھے ، پاکستانیوں کی ڈرپوک کیوں نہیں ؟
کمال ھے ، یہاں ڈر کا بزنس ھے،یہ سب کی دکان کھول کر بیٹھ گیا ھے🤔
ابھی بیشمار لوگ اس پر اعتراضات اٹھیں گئے
تم اسے ڈرانے کی کوششیں کب کب سے کر رہے ہوـ
تم اس پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کرتے آ رہےـ
اگر ابھی تک کامیابی نہیں ملی تو کبھی نہیں ملے گی-
اس سے معافی مانگ کر دیکھ لو تاکہ ملک آگے بڑھ سکے-
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
ایک با پردہ، عبادت گزار اور غیر سیاسی خاتون، جس نے اقتدار کے سامنے سر جھکانے سے انکار کیا۔
قید، بیماری اور اذیت بھی اس کے صبر، وفا اور استقامت کو نہ توڑ سکی۔
ظلم عارضی ہے، کردار ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
بشریٰ عمران خان کی ثابت قدمی یاد رکھی جائے گی، اور ظلم اپنے انجام کو پہنچے گا۔