آپکو شاید یہ جان کر حیرت ہو گی کہ پاکستان چین کی پہلی کھڑکی تھا
چین کے لوگوں نے پاکستان کے ذریعے دنیا کو دیکھنا شروع کیا
پی آئی اے پہلی انٹرنیشنل ائیر لائن تھی جس کےجہاز نےچین کی سرزمین کو چھوا
اس لینڈنگ پر پورے چین میں جشن منایا گیا
پاکستان نے ایوب خان کے دور میں چین کو
👇1/15
دور جدید میں پاکستان کے نظام کو نہ صرف بگاڑنے بلکہ تباہی کے کنارے تک پہنچانے کے ذمہ دار ان چار ماسٹر مائنڈز کا احتساب کیئے بغیر نظام کو سدھارنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوسکتیں- عمران تو محض ایک کٹھ پتلی تھا جبکہ اغیار کے پاکستان مخالف ایجنڈے پر براہ راست عمل کروانے والے یہ لوگ تھے-
وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس میں مقیم پاکستانیوں اور بزنس فورم سے خطاب کے لئے آمد وزیراعظم شہباز شریف کا آمد پر پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور نعروں سے استقبال کیا وزیراعظم کی آمد پر 'میاں دے نعرے وجن گے'، 'میاں تیرے جاں نثار، بے شمار'، ' دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا' کے نعرے لگے
سینیٹ کے چیئرمین کو تاحیات کے بعد تاقیامت مراعات دے دینی چاہیے کیونکہ غریب آدمی کا تو ویسے بھی یہاں کچھ نہیں ہونا۔۔۔ اللہ اس قوم کی حالت ہر رحم فرمائے۔
جن کا تعلق پی ایم ایل این کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ کمنٹ کریں
وہ جانباز سپاہی جن کے 5000 ہزار سے کم فالورز ہیں
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اپنے فالورز بڑھا لیں مجھے فالو کر کے فالو بیک لیں
میاں نواز شریف صاحب کو جب نااہل کیا گیا سازش کے تحت
تو قائد محترم نے عوامی خدمت کی بات کی
موٹر ویز ہسپتال اسکولز کالجز میٹروبس لوڈشیڈنگ سی پیک اور دیگر منصوبوں کی
ہم نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے
#بے_مثال_5_سال#رہبر_صرف_نواز_شریف
عمران خان صاحب اُسی حکومت کو امریکہ سے اچھے تعلقات نہ ہونے کا طعنہ دے رہے ہیں جو اُن کے بقول امریکہ ہی ایک سازش اور رجیم چینج آپریشن کے ذریعے برسراقتدار لے کر آیا۔
امپورٹڈ حکومت کے نعرے کا اب کیا کرنا ہے؟
عمران شفقت اپنے ویلاگ میں بتا رھے تھے جنرل عاصم منیر جب پنکی پیرنی کی فائل لیکر نیازی کے پاس گے تو انکو یہی تھا نیازی بذات خود ایماندار شخص ہیں یہ تو انکی بیوی انہیں بدنام کر رھی لیکن وہاں جا کر انہیں احساس ہوا یہ تو ان سب میں خود ملوث ھے اور اس واقعہ کے بعد انہیں اس قدر تنگ
1/2