🔴 سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان:
ایران ایک طرف دعویٰ کرتا ہے کہ وہ اسلام کی دنیا کا دفاع کر رہا ہے، لیکن دوسری طرف ترکی اور سعودی عرب جیسے مسلم ممالک پر حملے کرتا ہے۔
یمن میں حوثیوں کو، عراق میں حشدِ شعبی کو، لبنان میں حزب اللہ کو سہارا دینا اور شام میں ہونے والے جرائم میں شریک ہونا اسلام کے مقاصد کی حمایت نہیں ہے۔
یہ سب صرف وہ نعرے ہیں جن کے پیچھے وہ چھپتے ہیں۔
پشاور کے ایک بحالی مرکز میں نوجوان کی پراسرار موت یا انہیں تشدد کرکے قتل کیا گیا
ورثاء نے لاش گھر پہنچنے کے بعد ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ
بحالی مرکز انتظامیہ کی جانب سے ایک ایمبولینس کے ذریعے لاش پہنچائی گئی اور وہ موقع سے بھاگ گئے
بہادر لڑکیوں نے اپنی بہن کو بچا لیا۔
کل گجرانوالہ شہر، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے پونڈا والہ چوک، PSO پٹرول پمپ کے ساتھ ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
ویڈیو میں نظر آنے والی تقریباً 16 سالہ بچی اپنی بہنوں کے ساتھ موجود تھی۔ نامعلوم افراد کی جانب سے بچی کو زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش کی گئی، تاہم بہنوں کے شور مچانے اور فوری ردِعمل کے باعث بچی محفوظ رہی اور مشتبہ افراد موقع سے فرار ہو گئے۔
ویڈیو میں ایک سوزوکی آلٹو گاڑی بھی نظر آ رہی ہے جس کا نمبر واضح دکھائی دیتا ہے۔ اگر کسی شخص کے پاس اس گاڑی یا اس واقعے کے حوالے سے کوئی معلومات موجود ہوں تو براہِ کرم فوراً پولیس ہیلپ لائن 15 پر اطلاع دیں یا متعلقہ تھانے سے رابطہ کریں۔
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متعلقہ اداروں کو معلومات مل سکیں اور اگر کوئی جرم ہوا ہے تو ذمہ دار افراد قانون کی گرفت میں آ سکیں۔
⚠️ نوٹ: عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی شخص پر بغیر تصدیق الزام نہ لگائیں اور تمام معلومات متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں تک پہنچائیں۔
لاہور سےبیوہ اماں جی جو25سال کی عمر میں بیوہ ہو گئی تھیں
اپنی جوانی میں اکیلی لوگوں کے گھر کام کرکے اپنا پیٹ کاٹ کر بھوکے رہ کر اکیلے تین بیٹوں کی پرورش کی ،
لیکن تینوں بیٹے بڑھاپے میں بیوہ اماں جی کو بے سہارا چھوڑ گئے
بڑھتی عمر آنکھوں کی خرابی باعث اب کام نہیں کرسکتیں ،
اس مہینے جون کا کرایہ ادا کرنے والا ہے
جس کے لیے15ہزار درکار ہیں احباب انتظام کردیں تو اماں جی ایک چھت تلے رہ سکے گیں
دو سال پہلے ایک اونٹنی کی ٹانگ کاٹ دی گئی تھی
اب ایک اور اونٹنی کی آنکھیں نکال دی گئی ہے 😭
تھرپارکر تعلقہ ڈاہیلی کے قریب گاؤں بنگل رند میں اونٹنی پر بہیمانہ تشدد، لوہے کی راڈ سے دونوں آنکھیں نکال دی گئیں، وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔
وزیراعلیٰ سندھ کے نوٹس کے بعد لائیواسٹاک تھرپارکر کی خصوصی ٹیمیں گاؤں بنگل رند پہنچ گئیں، زخمی اونٹنی کا فوری علاج شروع کر دیا گیا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر لائیواسٹاک تھرپارکر ڈاکٹر اجے کمار کے مطابق تشدد کے دوران اونٹنی کی دونوں آنکھیں بری طرح ضائع ہو چکی ہیں،
لائیواسٹاک حکام کا کہنا ہے کہ اونٹنی پر انتہائی سفاکانہ تشدد کیا گیا،
باپ اور بیٹے کا رشتہ محبت، اعتماد، اور رہنمائی کا ایک انمول بندھن ہے。 باپ اپنے بیٹے کا صرف محافظ نہیں، بلکہ اس کا بہترین دوست اور سچا استاد بھی ہوتا ہے جو اسے زندگی کے نشیب و فراز کا سامنا کرنا سکھاتا ہے
🔴 بھارت میں “I love Muhammad” پوسٹرز پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والے ایک مسلمان نے کہا:
“کوئی مسلمان ہندوؤں کے دیوتا کی توہین نہیں کرتا، کیونکہ ہمیں یہ ہمارے نبی ﷺ نے سکھایا ہے۔
ہم صبر کر رہے ہیں، مگر نبی ﷺ کی حرمت کے لیے جان دینے کو تیار ہیں۔”
"معجزۂ زندگی 💖
پیدائش کے فوراً بعد سانس بند، نیلا پڑا بچہ... ایک پیشہ ور ڈاکٹر کی ٹھنڈی سانس نے اسے دوبارہ زندگی بخش دی۔
جلد کی رنگت بدلتے ہی آنکھیں نم ہو گئیں۔ 👶✨"
کلمۂ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کرنے والی خاتون اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ یہ منظر ایمان کی روشنی اور زندگی کے ایک نئے سفر کی خوبصورت جھلک پیش کرتا ہے۔