بلی تھیلے سے باہر
تھیلا پھٹنے والا ، ناک پر ہاتھ رکھ لیں
ایک دوسرے کے راز فاش کرنے کا وقت آ گیا ہے؟
نواز شرف اور آصف علی داری کی #سیاست کو نقصان کس نے پہنچایا؟
@ImranKhanPTI جیل میں رہ کر بھی سیاست کی بلندی تک آ گیا
مُحسن نقوی والا ماتم ختم ہوگیا ہو تو دیکھ لیں جاکے کہ کروڈ آئل 88.74 ڈالرز فی بیرل ہوگیا ہے۔
اس پہ حکومت کو شرم دلائیں۔۔قصیدے پڑھنے سے کچھ نہیں ہونا۔
کم از کم احتجاج کرتے رہیں۔۔بے غیرتی کی چُپ یا چاپلوسی سے اپنا ضمیر بچائیں۔
"آپ کا یہ جوش و جزبہ دیکھ کر ہمیں یقین ہے کہ عمران خان جلد باہر آئیں گے ، ان شاء اللہ۔ نوجوان آپ ہیں ،مستقبل آپ کا ہے ،آپ قدم بڑھائیں بزرگ آپ کے پیچھے چلیں گے ۔قابض ٹولے نے تقریباً سب پاکستانیوں کو یا دہشتگرد قرار دے دیا یا غدار ، کوئی نہیں بچا جو اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتا ہے اس یا غدار قرار دے دیتے یا دہشتگرد ، بلوچستان غدار،سرحدی علاقے دہشتگرد،کشمیر دہشتگرد ان کو تو کہہ دیا گیا یہ ہندوستان کے لوگ ہیں۔ وہاں لوگ شہادتیں دے رہے لیکن ڈٹ کر کھڑے ہیں"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
🚨بڑی شخصیت کے نواسے پر لاہور میں غیر ملکی لڑکیوں کے اغواء اور متعدد بار ریپ میں ملوث ہونے کا الزام۔
گزشتہ رات کو لاہور سے دو غیر ملکی لڑکیاں اغواء ہوئیں، مگر اغواء ہوتے وقت انہوں نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے ویڈیو بناکر والدین کو بیجھ دی۔ غیر ملکی ایمبیسی کے دباؤ پر لاہور پولیس نے کاروائی کی، ��ور ویڈیو کے ذریعے گاڑی کے مالک، احمد رضا ڈار، تک پہنچ کر لڑکیاں برآمد کروائیں جن کا متعدد بار ریپ/زنا بالجبر ہوچکا تھا۔
تفصیلات ویلاگ میں
ٹی ٹی ایس فیکلٹی پروفیسر احسن اقبال کی شکر گزار ہے کہ انہوں نے فیکلٹی ممبران کے جائز تنخواہ اضافے کے حصول میں تعاون فراہم کیا۔ ٹی ٹی ایس فیکلٹی گزارش کرتی ہے کہ مجوزہ تنخواہ اضافے کو پلاننگ کمیشن ٹاسک فورس کی سفارشات کے مطابق ہو
#ShukriaAhsanIqbal@betterpakistan
آپ کی مسلسل کاوشوں اور تعاون کے ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ تمام کیڈرز کی تنخواہوں میں 66 فیصد اضافہ بجٹ میں شامل کیا جائے
#ShukriaAhsanIqbal@betterpakistan
Heartfelt thanks to @betterpakistan for championing TTS salaries. Budgetary increase must deliver 66% hike for all cadres to curb brain drain. #ShukriaAhsanIqbal
TTS faculty is thankful to @betterpakistan for raising TTS concerns at govt forums. Fair salary revision helps protect academic and Research excellence in Pakistan. #ShukriaAhsanIqbal