عدالت کے پاس نادر موقع تھا کہ عدالت اگر biased نہیں ہے تو القادر کیس کو dispell کر دیتی لیکن عدالت نے ایسا نہیں کیا عدالت کو چاہیے تھا کہ پاکستان کے مقبول ترین لیڈر پر گھناؤنا الزام ہے قوم حق رکھتی تھی کہ live streaming ہو لیکن ایسا نہیں کیا گیا ۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
26 نومبر کو نہتے پاکستانی عاصم منیر کے درندوں سے کہہ رہے تھے ہم نہتے ہیں ہمیں جانے دو ہم پھر واپس نہیں آئیں گے، لیکن ریاستی دہشتگردوں نے ایک نہ سنی اور سیدھی گولیاں چلاتے رہے
🚨🚨 بریکینگ نیوز : بریگیڈیئر فہیم رضا کے خطرناک کام ۔ عاصم منیر بلیک میل ہو رہے ہیں ۔!!!🔥🛑🛑
بریگیڈیئر فہیم رضا اپنی نوکری کی مدت بڑھانے کے لیے بلیک میل کر سکتا ہے ۔ ورنہ اس میں کون سے ایسے خاص پھول ہیں, جو یہ پانچ سال سے اسلام آباد کے سینٹرل آئی ایس آئی آفس میں بیٹھا ہوا ہے؟ آخر ایسی کیا وجہ ہے, کہ یہ مسلسل پانچ سال سے وہاں موجود ہے؟ عادل راجہ🚨
فوجی فرٹیلائزر کی شراکت والے نئے مالکان کو مبارک ہو! قومی ایئرلائن کو روٹ کی بس جیسا ’’مستری طیارہ‘‘ بنانے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔
لندن اور مانچسٹر کے مسافر روانگی کے منتظر تھے کہ اعلان آگیا: کرائے کے جہاز والے ہاتھ کھڑے کر گئے، آج کی دونوں پروازیں منسوخ؛ کل اپنے جہاز نکالیں گے!
واہ جی واہ! کیا شاندار انتظام ہے: ’’استاد، آج سواری اتار دو، کل اپنی گاڑی لگا دیں گے!‘‘ 😂
ٹکٹ بین الاقوامی ایئرلائن کا، انتظام لاری اڈے کا، اور دعوے عالمی معیار کے!
مسافر پوچھ رہے ہیں: متبادل انتظام کہاں تھا؟ انتظامیہ کہتی ہے: آپ کے صبر کا شکریہ!
منافع مالکان کا، خواری مسافروں کی—اور مبارکبادیں مستریوں کی!
کل ان چوتیوں نے لندن میں ناچنے گانے کا پروگرام لگایا اور اس کنجر خانے کو روڈ شو بلایا۔۔۔ ہور چوپو
آپ پاکستان کا مستقبل ہیں، فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔
لیکن کیا آپ کو پتا ہے کتنے نئے صوبے بنیں گے؟ ان کی حدود کیا ہوں گی؟
نہیں نا؟ پریشان نہ ہوں، آپ کے وزیراعظم کو بھی نہیں پتا!
مطیع اللہ جان….
🚨🚨 بریکینگ نیوز : طاقتور لوگوں نے دوسری اور تیسری شادیاں کیوں رکھی ہیں؟ شہزاد اکبر اور عادل راجہ کا بڑا انکشاف !!!🔥🛑🛑
طاقتور لوگوں نے اپنی دوسری اور تیسری شادیاں, اس لیے چھپا رکھی ہیں ۔ تاکہ اپنے کالے دھندے چھپا سکیں ۔ آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر جو ایک ملاقات کے 2 کروڑ روپے لیتے ہیں ۔ وہ اتنے پیسے کہاں رکھتے ہوں گے؟ ظاہر سی بات ہے, کہ پاکستان سے باہر ہی رکھنا ہوں گے ۔ !!🚨
ن ��یگ پیپلز پارٹی اور اسٹبلشمنٹ کی یہ خواہش ہے کہ عمران خان ٹوٹ جائے تاکہ ہمارے منہ پر جو کالک ملی ہوئی ہے وہ اتر جائے عمران خان نے ٹوٹنا ہوتا 3 سال پہلے ٹوٹ جاتا جس الیکشن کے بارے میں جاوید لطیف یہ کہے کہ میں ان کے پاس گیا اور میں نے کہا میرا الیکشن کھولو تو انہوں نے کہا پھر نواز شریف کا حلقہ بھی کھلے گا تو میں پیچھے ہو گیا
اوریا مقبول جان
ظالموں یاد رکھنا یہ جو قتل عام کرکے تم نے خون بہایا تھا یہ خون رائیگاں نہیں جائے گا ، جو جو اس قتل عام میں شامل ہیں ان سے اسی دنیا میں حساب لیا جائے گا، اللہ کی عدالت میں بھی یہ رسوا ہوں گے
قاسم خان سوری
#IslamabadMassacre
ایک انٹرویو میں جنرل مرزا اسلم بیگ نے بتایا تھا کہ جب ذوالفقار علی بھٹو کی پھا۔نسی کے خلاف اپیل سپریم کورٹ نے بھی مسترد کردی تو عالم اسلام کے چند بڑے رہنماؤں نے جنرل ضیاء الحق کو سعودی عرب بلوایا اور انہیں خانہ کعبہ لے گئے ، جنرل صاحب سے معمر قذافی صدام حسین اور سعودی شاہ نے درخواست کی کہ بھٹو کو ہمارے حوالے کردو انکی پھا۔نسی کی سزا پر عملدرآمد روک دو ، یہ آپ کا امت مسلمہ پر احسان ہو گا ۔ جنرل بیگ نے بتایا کہ جنرل ضیاء نے خانہ کعبہ کے سامنے ان مسلم حکمرانوں سے وعدہ کیا تھا کہ وہ بھٹو کو پھا۔نسی نہیں ہونے دینگے اور انکی زندگی کی وہ ضمانت دیتے ہیں ۔۔ بقول جنرل اسلم بیگ جنرل ضیاء اتنا بد بخت تھا کہ اس نے خانہ کعبہ میں بیٹھ کر کیا ہوا وعدہ نہ نبھایا اور بھٹو صاحب کو پھا۔نسی دے دی گئی ۔۔۔۔۔
یہ ہیش ٹیگ #KhanDemandsJusticeNotFavour اس وقت پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ اور ٹاپ نیوز بن چکا ہے !!
عمران خان نے کرکٹ کے میدان میں پاکستان کو عالمی چیمپئن بنایا، ملک کا وقار بلند کیا اور تین شوکت خانم کینسر اسپتال قائم کرکے لاکھوں مستحق افراد کے لیے علاج کی سہولت فراہم کی۔ وہ پاکستان کا قابلِ فخر قومی ہیرو ہیں۔
آج افسوسناک طور پر تین سال سے زائد عرصے سے ناحق قید ہیں۔ ان کے اوپن لیٹر کے مطابق دائیں آنکھ کی 85 فیصد بینائی متاثر ہو چکی ہے اور بلڈ پریشر 192 سے 193 تک پہنچ گیا ہے۔ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی پابندِ سلاسل ہیں اور بینائی کے سنگین مسائل کا سامنا کر رہی ہیں۔ دونوں کو مطلوبہ طبی سہولیات میسر نہیں۔
مقدمات میں مسلسل تاخیر اور منصفانہ ٹرائل کے فقدان نے انصاف کے تقاضوں پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ عمران خان کسی خصوصی رعایت کے طلبگار نہیں، بلکہ منصفانہ سماعت، بروقت انصاف، مناسب طبی علاج اور آئین و قانون کے تحت اپنے حقوق چاہتے ہیں۔
اب وقت ہے کہ پاکستان اور عالمی برادری اس معاملے پر مؤثر آواز بلند کرے۔ انصاف کوئی رعایت نہیں بلکہ ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
#نومبر26_یوم_جبر
سانحۂ 26 نومبر کو دو سال گزر چکے ہیں، مگر شہداء اور مظلوموں کو آج تک انصاف نہیں ملا۔ وہ معصوم لوگ اپنے جمہوری حق، قائد عمران خان کی رہائی اور ملک کے مستقبل کے لیے پُرامن آواز بلند کرنے نکلے تھے، لیکن ریاستی جبر و تشدد کا سامنا کرتے ہوئے کئی قیمتی جانیں قربان کر گئے۔
دو سال بعد بھی لواحقین انصاف کے منتظر ہیں، عمران خان ناحق قید میں ہیں اور عوام کی آواز دبانے کی کوششیں جاری ہیں۔
اب خاموشی نہیں، حق، انصاف اور آئین کی بالادستی کے لیے آواز بلند کرنا ہوگی۔ عمران خان کی رہائی اور 26 نومبر کے شہداء و مظلوموں کے لیے انصاف کا مطالبہ جاری رہے گا۔
یہ ہیش ٹیگ #نومبر26_یوم_جبر بڑی تعداد میں پاکستانی آج سانحہ 26 نومبر کے دو سال مکمل ہونے پر استعمال کر رہے ہیں!!
26 نومبر کے سانحے کو دو برس بیت گئے، لیکن شہداء کے خاندان آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ وہ لوگ کسی ذاتی مفاد کے لیے نہیں بلکہ اپنے جمہوری حقوق، عمران خان کی رہائی اور پاکستان کے بہتر مستقبل کی امید لے کر پُرامن احتجاج کے لیے نکلے تھے، مگر انہیں تشدد اور ریاستی جبر کا سامنا کرنا پڑا اور کئی جانیں قربان ہو گئیں۔
آج بھی نہ ان قربانیوں کا حساب دیا گیا، نہ لواحقین کو انصاف ملا۔ عمران خان ناحق قید میں ہیں اور عوام کی آواز دبانے کا سلسلہ جاری ہے۔
ہماری جدوجہد انصاف، آئین کی بالادستی اور عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گی۔ 26 نومبر کے شہداء کو انصاف دلانا بھی ہمارا مطالبہ ہے اور ہماری ذمہ داری بھی۔