Allah is Al Haq!
I have repeatedly raised concerns about the prejudice exhibited by the Chief Election Commissioner of Pakistan against me and PTI. Today's Supreme Court decision—establishing the ECP’s bias and malafide against PTI —reinforces our stance. We demand criminal proceedings under Article 6 of the Constitution against all those responsible for disenfranchising millions of voters and supporters of Pakistan’s largest political party.
Sikandar Sultan Raja and the ECP members must resign immediately!
Also, I would reiterate that Chief Justice Qazi Faiz Esa must distance himself from the cases involving me or PTI.
اڈیالہ جیل سے بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا پیغام
(5 جولائی 2024)
۱-
میں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کا ماننے والا ہوں۔ حقیقی آ��ادی کی جنگ سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ ایک سال ہونے والا ہے مجھے چکی میں ٹھہرایا ہوا ہے،سخت گرمی کے باوجود میں شکایت نہیں کروں گا۔میں وقت کے یزید کی کبھی غلامی نہیں کروں گا۔ جیل میں مرنے کیلئے تیار ہوں ،جب تک زندہ ہوں میں یہ جنگ لڑوں گا۔
۲-
آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت کیسز کی سماعت کے دوران پسند نا پسند نہیں ہونی چاہئے۔ قاضی فائز عیسٰی کا تعصب کھل کر سامنے آچکا ہے۔ جسٹس گلزار کے 5 رُکنی بینچ کے مطابق بھی قاضی فائز عیسیٰ ہمارے کیس نہیں سُن سکتے، جبکہ ہمارے وکلاء بھی بارہا اس امر پر اپنے اعتراضات اٹھا چکے ہیں۔ اس کے باوجود ہمارے مقدمات کے ہر بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شمولیت نا صرف ہمارے آئینی و قانونی حق کے عین منافی ہے بلکہ انصاف کی روح کے بھی برخلاف ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اگر مستعفی نہیں ہوتے تو بنچز سے علیحدگی اختیار کرلیں۔
۳-
اگر اس فراڈ الیکشن کی تحقیقات ہو جاتی ہیں تو چیف الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6 لگ جائے گا۔پورا مُلک جانتا ہے کہ ۲۰۲۴ کا الیکشن پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ تھا لیکن چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ الیکشن کمیشن کی تعریف کررہے ہیں، جس الیکشن کمیشن نے ملک کا سب سے فراڈ الیکشن کرایا ہمیں انصاف کیلئے اُسی کے پاس بھیجا جا رہا ہے۔میں ایک نئے غیر جانبدار الیکشن کمیشن کے نیچے پھر سے انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کرتا ہوں ۔
ملک پر اس وقت جنگل کے بادشاہ کا تسلط ہے۔ ہر ادارے میں مداخلت نے ملک کا نظام درہم برہم کر رکھا ہے۔ پہلے پاکستان میں ہائبرڈ نظام تھا اب آمریت نافذ ہے۔ یہ لوگ تعصب اور انتقام کی آگ میں پاگل ہو چکے ہیں۔ پورے پاکستان کی طرح اڈیالہ جیل پر بھی ان کے ہرکاروں کا قبضہ ہے۔ سپرٹینڈنٹ جیل ایجنسیز کی نوکری کر رہا ہے۔ ملک میں دہشتگردی عروج پر ہے جبکہ ان کے کرنل اور میجر یہاں جیل میں بیٹھے ہوئے ہیں۔کل جیل میں بیٹھے کرنل کی ایما پر سپرٹینڈنٹ جیل نے ۳ گھنٹے انتظار کے باوجود میری ٹیم کو مجھ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔ اگر ملاقات ہوتی تو میں ان کے اختلافات ختم کروا دیتا۔ یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح کی چھوٹی حرکتوں سے میری پارٹی کمزور ہوگی۔ جس پارٹی کو عوام کی حمایت حاصل ہو اسے کوئی جابرانہ ہتھکنڈہ کمزور نہیں کر سکتا۔
بھوک ہڑتال کے حوالے سے مشاورت کر رہا ہوں۔ اگر اسٹیبلشمنٹ اڈیالہ جیل کے معاملات اور میرے کیسز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کرتی تو بھوک ہڑتال کروں گا۔
پارٹی رہنماؤں کو میری ہدایات ہیں کہ اپنے اختلافات عوام میں لے کر نہ جائیں۔ اگر آپ اختلافات عوام میں لیکر جائیں گے تو آپ اپنے اصل مقصد سے ہٹ جائیں گے۔
۴-
مذاکرات تب ہوتے ہیں جب کسی مسئلے کا حل نکلے، ہم شہباز شریف سے مذاکرات کریں گے تو جعلی فارم ۴۷ کے سہارے کھڑی اُن کی حکومت تاش کے پتوں کی طرح بکھر جائے گی۔ طاقتور طب��ہ چاہتا تھا کہ میں گارنٹی دوں کہ اقتدار میں آکر ان پر ہاتھ نہیں ڈالوں گا۔
عاصم منیر نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا جنازہ نکال دیا ہے، بجٹ کے بعد ان کی سیاست ختم ہو گئی ہے۔ ان کے ساتھ وہ ہو گیا ہے جو دشمن کے ساتھ بھی نہیں ہونا چاہئے۔
۵-
اب ساری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔ یہ کانگریس اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر مداخلت کا بیانیہ بناتے ہیں جبکہ خود افغانستان پر حملے کی احمقانہ دھمکیاں دیتے ہیں۔
امن و امان قومی معاملہ ہے، ملک کی خاطر تحریک انصاف اے پی سی میں شرکت کرے گی اور جعلی حکومت کا مؤقف سنے گی۔ عزم استحکام آپریشن پر ہمارے تحفظات موجود ہیں، اس آپریشن سے ملک میں عدم استحکام بڑھے گا۔
جب تک افغان حکومت ساتھ نہ دے طویل بارڈر پر یہ جنگ جیتنا ممکن نہیں، ہمارے دور میں این ڈی ایس اور غنی حکومت آپس میں ملے تھے، میں اس کے باوجود افغانستان گیا اور بات چیت کی۔آپ طالبان کے خل��ف آپریشن کریں گے وہ بھاگ کر افغانستان کے اندر چلے جائیں گے، جب تک آپ کو افغانستان سے تعاون نہیں ملے گا آپ اس آپریشن میں کامیاب نہیں ہو سکتے- بلاول بھٹو اور موجودہ وزیر خارجہ افغانستان کیوں نہیں گئے؟ افغانستان سے تعلقات کی بحالی ہماری فوری ضرورت ہے ۔
1/2
بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے خصوصی پیغام
(25 جون 2024)
پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ اور امن و امان کا قیام ہمیشہ سے تحریک انصاف کی پالیسی رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران دہشت گردی میں بڑی کمی آئی۔ہم نےخیبر پختونخوا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے اداروں کو مضبوط کیا جس کے نتیجے میں خیبر پختونخوا اور اس کے بعد پورے ملک میں دہشت گردی میں واضح کمی آئی ۔ ہم نے خطے میں امن قائم کرنے کی خاطر افغانستان میں پاکستان مخالف اشرف غنی حکومت کیساتھ بات چیت کی، ان کو پاکستان آنے کی دعوت دی اور قیام امن کیلئے خود بھی افغانستان کا دورہ کیا۔امریکہ کے انخلا کے بعدافغانستان میں سول وار کا شدید خدشہ تھا جسے نہایت حکمت سے (tactfully) ہینڈل کیا گیا۔افغانستان میں نئی حکومت قائم ہونے کے بعد اس حکومت کیساتھ تعلقات قائم کرنے میں اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمیدکا کلیدی کردار تھا۔ خطے کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے میری حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کو تبدیل نہ کیا جائے اور یہی ہدایات جنرل باجوہ کو دی گئیں جس پر وزیراعظم کو بتایا گیا کہ انہیں تبدیل نہیں کیا جائے گا مگر اس کے باوجود انہیں تبدیل کر دیا گیا جس کی وجوہات بعدمیں سامنے آئیں جو کہ واضح طور پر جنر ل باجوہ اور نواز شریف کے مابین جنرل باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع/ ایکسٹینشن (Extension) کو لے کر کی جانے والی ڈیل تھی ۔بعد کے واقعات نے یہ ثابت کیا کہ جنرل باجوہ نے محض اپنے ذاتی فائدے کیلئے ملک کا بے حد نقصان کیا۔ آئی ایس آئی جس نے ملک کو دہشت گردی سے بچانا تھا اسے دہشت گردی کے انسداد سےہٹا کر تحریک انصاف کو کچلنے پرلگا دیا گیا۔
اسی طرح پی ڈی ایم حکومت کے وزیر خارجہ نے پوری دنیا کا چکر لگایا لیکن افغانستان نہیں گیا کیونکہ ان لوگوں کو پاکستان کے امن ، ہمارے لوگوں کے جان و مال اور ہمارے سیکیورٹی اداروں کی قطعاً کوئی پرواہ نہ تھی۔ آج بھی ان کے پاس دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے کوئی واضح حکمت عملی موجودنہیں جس کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر ملک و قوم نقصان اٹھا رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے دور میں ریاست کے اداروں کو سیاست سے پاک کر کے قومی مفادات کے تحفظ کو اولین ترجیح بنایا تو ملکی اور غیر ملکی ناقدین نے ہائیبرڈ سسٹم کی اصطلاح ایجاد کی اور ہمیں ہدفِ تنقید بنایا ۔ آج صورتحال یہ ہے کہ ضمیر اور قلم فروشوں کے ایک نہایت چھوٹے سے گروہ کے علاوہ ماضی میں ہمیں ہائیبرڈ سسٹم کا طعنہ دینے والے ہمارے ناقدین بھی کھل کر ملک پر بدترین شخصی آمریت/ ڈکٹیٹرشپ کے غلبے کی نشاندہی کر رہے ہیں۔
پاکستان کا ��ستقبل عوام کے مینڈیٹ کے احترام ، قانون کی حکمرانی اور سیاست کے استحکام سے وابستہ ہے ۔ اپنے لوگوں کے خلاف ننگی فسطائیت یا لشکر کشی کے ذریعے دہشت گردی کا تدارک ممکن ہے نہ ہی پاکستان کو استحکام نصیب ہونے کے امکانات ہیں ۔ قوم کی مرضی کے برعکس فیصلے کرنے اور طاقت اور بندوق کے زور پر انہیں عوام سے منوانے کی کوششوں نے ہمیشہ منفی نتائج پیدا کیے ہیں ۔
تعلیم پرائیوٹ اسکول سے خود لو۔ علاج پرائیوٹ ہسپتال سے خود کرواؤ۔ سیکیورٹی کے لئیے گھر پر گارڈز خود اپنے پیسوں سے رکھو۔ معذور ہوجانے پر خرچہ خود اُٹھاؤ۔ بجلی کے لئیے خود جنریٹر لگواؤ۔
ہر ہر چیز خود اپنے پیسوں سے کرو اور ٹیکس 45 فیصد تک دو تاکہ حُکومت عیاشی کرے۔ دورے کرے۔ گاڑیاں خریدے۔ بڑے بڑے گھروں میں رہے۔
اور ہاں۔ اگر ان چیزوں کے بارے میں احتجاج کرو اور اُٹھاۓ جاؤ تو وکیل بھی اپنے پیسوں سے کرو۔
یہ ہے آج کا پاکستان۔
بھائی یہ تصویر میرے سیل کی نہیں۔ مجھے سزائے موت کی چکی میں رکھا گیا تھا جہاں ایک چارپائی کے سوا کچھ نہیں تھا۔ باتھ روم نھی کمرے کے اندر تھا۔ اور میرے پاس کوئی کولر نھی نہیں تھا 😊
بلکل خان کے کچھ خیر خواہوں کو یہ خبر پہلے ہی مل گئی تھی ہم نے پنڈی میں جو کیا وہ خارش زدہ کتوں کو بہت اچھی طرح پتہ ہے۔ لاہور تو پھر ہمارا گھر ہے۔ چٹھا صاحب، آپ نے جو آج بتایا وہ ہمیں 22 فروری کو معلوم ہو گیا تھا اور کام تمام بھی کر چکے ہیں۔ مشتاق سندھو سے پوچھیں وہ بتائے گا۔
*"آپریشن ڈراپ ایگل 🦅" عمران خان قتل پلان ایک حقیقت*
زیر نظر ویڈیو میں ثبوت موجود ہیں.
یہ کہانی ہے ایک ایسے مرد مجاہد کی جسے لوگ پہچان جائیں تو ��سے اپنا مسیحا مانیں. یہ ایک ایسا مجاہد نکلا جس نے اپنی چھوٹی سی ٹیم کے ساتھ ملکر وہ کام کر دکھایا جو دنیا میں کسی بڑی ایجنسی یا کسی دوسرے ملک نے نہ کیا ہو. بلکہ یہ وہ بہادروں کی ٹیم ہے جس نے دنیا کی بڑی بڑی نامور ایجنسیوں کی ملی بھگت سے رچائی گئی ایک ایسی سازش کو بے نقاب کر دیا جسے آج دن تک دنیا میں کوئی ملک یا ٹیم یا ایجنسی ان کی ایسی ماضی میں کی گئی سازشوں کو بے نقاب کر سکی ہو. ان نامور ایجنسیوں نے ماضی میں کئی دفعہ دوسرے ممالک کے خلاف ایسی گھناؤنی سازش بہت بار رچائی اور اس میں پوری طرح کامیاب ہوتے رہے اور کئی سال گزر جانے کے بعد پھر خود ہی اپنے آفیشل ڈاکومنٹس ریلیز کیے تب دنیا پر وہ حقیقت عیاں ہوتی کے فلاں سال میں فلاں ملک میں فلاں گورنمنٹ کے خلاف ان ممالک اور ایجنسیوں نے یہ آپریشن کیا تھا. مگر ویسی ہی گھناؤنی سازش اور گھناؤنا آپریشن انہی نامور ممالک اور ایجنسیوں نے ایک بار پھر مل کر دنیا میں ایک ایسے ملک کے خلاف کیا جسے دنیا میں واحد اسلامی ایٹمی پاور مانا جاتا ہے. جی ہاں میں بات کر رہا ہوں خداداد مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جہاں 75 سالوں میں ایک ایسا لیڈر آیا جس نے حقیقی آزادی کی بات کی جس نے آزاد خارجہ پالیسی کی بات کی جس نے اسلاموفوبیا کی بات کی جس نے ملکی خود مختاری اور سالمیت کی بات کی جس نے کسی کی غلامی کو قبول کرنے سے انکار کیا جس نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر "اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ" پڑھتے ہوئے " لَا إِلٰهَ إِلَّا الل��ٰهُ " کی صدا لگائی اور کفر کے ایوان میں کھڑے ہو کر کفر کو للکارا تو ان پر لرزا طاری ہو گیا اور وہ لیڈر اسلامی دنیا میں ایک انقلابی اور امت مسلمہ کا لیڈر ابھرتا ہوا دکھائی دینے لگا. اس کے بعد پھر کفر نے ایک بار پھر سے گٹھ جوڑ کیا تمام دشمن ممالک اور ان کی ایجنسیاں مل کر اس لیڈر کے خلاف ہوئی اور اس کی حکومت کو گرانے اور اس کو مارنے کے لیے پلاننگ کرنے لگے. پھر ان دشمن ممالک اور ایجنسیوں نے مل کر " رجیم چینج آپریشن" کی پلاننگ بنائی جس کے لیے انہوں نے ملک میں موجود غداروں اور اپنے پالتو کو ساتھ ملایا رجیم چینج آپریشن کے ذریعے اس ابھرتے ہوئے امت مسلمہ کے لیڈر عمران احمد خان نیازی کی حکومت گرائی پھر انہوں نے " آپریشن ڈراپ ایگل 🦅" کے نام سے ایک پلان بنایا جس میں عمران احمد خان نیازی کو ٹارگٹ کرنا تھا. ادھر دشمن اپنی چال چل رہا تھا مگر ساتھ ہی ساتھ پاکستان میں موجود ایک نوجوان جسے اپنے ملک اور اپنے لیڈر سے بے پناہ محبت ہے جو ان کے لیے سب کچھ کر گزرنے کو تیار تھا وہ اپنی بے پناہ صلاحیتوں کی حامل ٹیم کے ذریعے دشمن کے بنائے گئے ہر پلان پر بہت قریب سے گہری نظر رکھے بیٹھا ��ھا جس نے دشمن کی گھناؤنی سازش " رجیم چینج آپریشن" کو دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہونے سے 2 سال قبل ڈی کلاسیفائیڈ کر دیا تھا ساتھ ہی ساتھ " آپریشن ڈراپ ایگل 🦅" کی بھی مکمل تفصیلات حاصل کر لی تھی. مگر افسوس ہمارے ملک میں سیاسی و سکیورٹی اداروں میں موجود غداروں کی بدولت دشمن اپنی سازشوں میں کامیابی حاصل کر رہا ہے اور قوم سو رہی ہے مگر میں سلیوٹ پیش کرتا ہوں اس بہادر نوجوان @5G_Markhor قدیر شاہ بخاری اور اس کی بہادر ٹیم #Team5G_Markhor جنہوں نے اپنا فرض بخوبی نبھایا اور اس ملک اور اپنے لیڈر کے لیے بے پناہ قربانیاں دی اور دے رہے ہیں. زیر نظر ویڈیو میں کچھ ثبوت جو اس ٹیم نے اپنے ٹویٹر ��کاؤنٹ پر وقتاً فوقتاً شئیر کیے جس کو مزید جاننا ہو وہ اکاؤنٹ وزٹ کر سکتا ہے. شکریہ.
@sherafzalmarwat @Shermediateam @MashwaniAzhar @Hammad_Azhar @AzharSiddique @OryaMaqboolJan #Team5G_Markhor #عمران_خان_کو_رہا_کرو #عمران_خان_تو_آئے_گا @RebelByThought @SHABAZGIL @BarristerGohar @BabaJaniPTI2
@irfanqadiradv اگر چیف صاحب عمران کے ��اتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ کرکے انھیں انصاف فراہم کردیں تو %100 فیصد عوام ان پر اعتماد کریگی ۔۔۔
کیا خیال ہے آپکا میاں عرفان صاحب ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔
گندم صرف ایک سکینڈل ہے
جو ِجن رجیم چینج کے بعد آزاد ہوا اسکو بوتل میں بند کیے بغیر صرف تباہی ہے
جیسے کسی جنگلی کتے کو سالوں باندھی رکھا ہو اور ایک دم اسکی لیش کھول دی جائے وہ پا��ل ہوکر ہر طرف بھاگا پھرتا ہے۔۔
ایسا ہی رجیم چینج کے بعد ہوا لوٹ مار ایسے جیسے پھر موقع نہیں ملے گا۔۔
I continue to strongly condemn Israel's ongoing genocide in Gaza in which over 40,000 innocent Palestinians have been killed & many others are being deliberately starved to death.
Despite people across the world demanding an immediate ceasefire, the powerful continue to remain unmoved as all humanitarian laws, laws of war, the UN Genocide Convention, the Geneva & Vienna Conventions continue to be violated with impunity by Israel. It is high time world leaders not only call for an immediate, total ceasefire but ensure its implementation also.
The Muslim leadership must take an effective lead as the people of Gaza are counting on the Ummah to speak up & act. #IStandWithGaza
VERY DETAILED REPORT OF WHAT IMF WANTS FROM PAKISTAN ARMY. THEY WANT TO UNDRESS ALL AND CHECK IF YOU ARE MALE OR FEMALE AND WHY YOU WANT SO MUCH MONEY AND WHAT YOU DID WITH WHAT YOU GOT EARLIER.
WALANA HAS PULLED THE PANTS OF EVERYONE DOWN.
WILL ISPR REACT TO THIS NOW OR AFTER MORE HUMILIATION?
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ایک دن ہیلی کاپٹر سے آفس آئی ہیں اسکا خرچ پچاس روپے فی کلومیٹر سے بھی کم ہے ،نواز شریف کو سابق وزیر اعظم اور وزیر اعلی کا پروٹوکول مل سکتا ہے ،مریم نواز پرٹوکول کے خلاف ہیں ،صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا انکشاف
خود ایکسپوز ھونا اسے کہتے ھیں،ذرا امریکی منافقت دیکھیں۔!!!
صحافی؛
"وینزویلا کے انتخابی عمل اور وھاں کی عدالتوں کے فیصلہ پر امریکہ نے انکی عدالتوں کو کینگرو عدالت اور ناجائز فیصلہ کہا، اور اسی طرح کے پاکستانی عدالت کے عمران خان کیس کے بارے میں خاموشی کیوں؟
سفیدمکھی کا حملہ 👇
علی پورجتوئی،لیاقت پورگردونواح میں روزانہ کی بنیاد پر طوفانی وزٹ جاری
اس موقع پر کسانوں سے بات کرتے ہوئے سفید مکھیوں نے بتایا کہ ہم مشکور ہیں پیسٹی سائیڈ کمپنوں کےجنہوں نے اپنےسیلز آفیسرکو گاڑیاں گفٹ دے کر ہماری جان بچائی ،ہم آج آزادی سے شہرمیں بھی گھوم رہی.