@KhawajaMAsif Mr Khwaja! There is no any role of Police or any other civil mgt in North and South Waziristan. An army division (7 div - under your ministry) is deployed since decades. Terrorism is not an issue in Pak but a well known import and export business of Pak but your game is now over.
@MeFaheem اس میں رتی برابر شک نہیں ہونا چاہیے کہ امن کمیٹی یعنی وردی کے بغیر پولیس فورس نے جومثبت نتائج دئیے ہیں وہ کوئی بھی فورس پچھلے 25 سالوں میں نہیں دے سکی۔ مُجھے حیرت اس بات کی ہے کہ کوئی جا کر مقامی لوگوں سے کیوں پوچھنے کی زحمت کرتا؟
@War_Analysts تھوڑا سا آگے اور لکھتے تو آپ اس نتیجے پر پہنچتے کہ یہ خودکش فوجی لیبارٹری کے ہی تیار کردہ ہیں اور آج کل آؤٹ آف کنٹرول ہو چکے ہیں جیسے فلموں میں ہوتا ہے
@Alikhanyzai میرا تعلق اس ضلع سے ہے جس میں یہ حاضر سروس پولیس امن کمیٹی بنی ہوئی ہے۔ ہم بطور اہل علاقہ/ضلع اس امن کمیٹی کی بھرپور حمایت کرتے ہیں جو کہ صرف 3 مہینے کی قلیل مدت میں امن کی ضامن بن گئی۔ ہم ہر اس فرد اور ادارے کے بھرپور مخالف ہیں جو اس کمیٹی کو کسی بھی صورت چھیڑنے کی کوشش کرتے ہیں
@irfijournalist میرا تعلق اس ضلع سے ہے جس میں یہ حاضر سروس پولیس امن کمیٹی بنی ہوئی ہے۔ ہم بطور اہل علاقہ/ضلع اس امن کمیٹی کی بھرپور حمایت کرتے ہیں جو کہ صرف 3 مہینے کی قلیل مدت میں امن کی ضامن بن گئی۔ ہم ہر اس فرد اور ادارے کے بھرپور مخالف ہیں جو اس کمیٹی کو کسی بھی صورت چھیڑنے کی کوشش کرتے ہیں
@PakCyberDefn 79 سال 11 دنوں بعد۔۔۔۔ کافی لمبا عرصہ ہے۔۔۔
لیکن بالآخر ۔۔۔ بالآخر ۔۔۔۔ گریبان تک عوامی ہاتھ پہنچ ہی گیا۔۔۔ اور وہ بھی پنجاب کی سرزمین پر۔۔۔ مبارک ہو
@EPropoganda1 بھائی ناروے ایک کافر ملک ہے اور ان سے خدا ناراض ہے اس ان کو یہ نعمتیں میسر نہیں اور آپ بھول رہیں ہیں کہ ہمیں تو مکہ کی حفاظت کا ٹھیکہ بھی خدا پاک نے دیا ہوا ہے تو کم از کم اتنا تو حق بھی بنتا ہے
@xyzrazi @WaqasMalik0000 یہ دو لاکھ ان آئی ایس ایس بی اور سی ایس ایس والوں سے لاکھ درجے بہترین ہیں جنہوں نے قابل ہوتے ہوئے ملک کو ڈبویا ہے۔ ملکی سلامتی کے ساتھ کھلواڑ ائی ایس ایس بی والوں نے کیا اور باقی رہی سہی کسر سی ایس ایس والوں نے اداروں کی تباہی کی صورت میں کیا۔ بہت عجیب موازنہ کیا ہے میرے بھائی نے