🇵🇸El embajador del régimen sionista israelí en Dinamarca protestó por la difusión de este vídeo.
Hagámoslo viral escribiendo un punto para romper con el algoritmo.
Genocidas, llenos odio, contra las familias Palestinas que protestan contra la destrucción de sus propiedades
@dtnoorkhan مفتی تقی عثمانی ایک درباری ملا ہے جو کہ سودی بینکاری کو اسلامک لبادہ پہنا کر اربوں روپے کما چکا ہے۔ حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کو جب بھی سرکاری فتوے کی ضرورت پڑتی ہے وہ مفتی تقی عثمانی سے دلواتے ہیں
@Filza_khan7@Aadiiroy2 تو میری لاڈلی چھوڑو ہمیں ہمارے حال پر کیوں زبردستی اپنے ساتھ رکھا ہوا ہے۔ ہم تو کب سے کہہ رہے ہیں کہ ہماری جان چھوڑ دو ہم جانیں ہمارا کام جانے۔ ویسے بھی جس کو تم آزاد کشمیر کہہ رہے ہو وہ فوج نے آزاد نہیں کیا تھا پختون قبائل نے آزاد کیا تھا۔ فوج نے تو لڑنے سے ہی انکار کیا تھا 😂
@MuhammaddNawaz کہاں کی ترقی اور کہاں کی خوشحالی بھڑوے؟ آج پاکستان دنیا میں چوتھا غریب ترین ملک بن گیا ہے، بیرونی سرمایہ کاری صفر ہے، بزنس مین ملک چھوڑنا چاہتے ہیں، نوجوان باہر جانے کے چکروں میں ہیں، غریب دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتا، مہنگائی عروج پر ہے، جی ڈی پی گروتھ کم ترین ہے بھڑوے
@Filza_khan7@Aadiiroy2 تو چھوڑ دیں کشمیر کو کیوں زبردستی اپنےساتھ رکھاہے؟اب تو کشمیری بھی کہہ رہےہیں کہ ہمیں پاکستان نہیں چاہئےتو ان کو ان کےحال پرچھوڑدیں۔ اور یہ جو 80 سالوں سےفوج بجٹ کھارہی ہےیہ کشمیر اور انڈیا کےنام پر ہی کھارہی ہے۔ کشمیر کا مسئلہ ختم ہو جائے تو فوج کا کوئی کام ہی نہیں ہے میری لاڈلی