مریم نواز کی CCD نے چار بچوں کے باپ کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش پھینک دی اور پھر لاش کی تصویر اس کی بیوی کو دکھائی کہ ہم نے تمہارے شوہر کا قتل کر دیا ہے لیکن یہ نہیں بتا رہے کہ لاش کدھر ہے
وہ اپنے شوہر کی لاش لینے کے لیے دربدر بھٹک رہی ہے
اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایک اور طالب علم ایف آئی اے کے جابرانہ رویے کا شکار ہو گیا
تمام دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود ایف آئی اے نے ایک طالب علم کو سٹڈی ویزہ پر باہر جانے سے روک دیا ، ایف آئی اے اہلکار طالب علم کے کسی سوال کا جواب نہ دے سکے
@PakPMO@MohsinnaqviC42@FIA_Agency
یہ ہے ن لیگ کا پارلیمانی سیکرٹری MPA ثاقب چدھڑ اور یہ ایک خاتون اداکارہ کو ہراساں کررہا ہے جس کی اداکارہ نے باقاعدہ کمپلین بھی کر دی ہے
سوال یہ ہے کہ احسن میٹھا یا ثاقب چدھڑ جیسے لوگ مریم نواز کے اتنے خاص کیوں ہوتے ہیں؟
بنوں میں وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دہـشـت گـرد بـارودی مواد سے تـبـاہ کیے گئے پل پر کھڑے ہو کر عوام کی مشکلات پر ہنس رہے ہیں۔ یہ وہی عناصر ہیں جو سڑکیں، پل اور ترقیاتی منصوبے تباہ کر کے عوام کو خوف، پسماندگی اور محرومی میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔
اچھی خبر🚨اطلاعات کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے داغا گیا ایک میزائل یروشیلم کے علاقے میں واقع اسرائیلی میزائل فیکٹری سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں وہ مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور دھماکے کے بعد بننے والا مشروم اتنا بڑا تھا کہ کئی سو کلومیٹر سے دیکھا جا سکتا تھا۔الحمداللہ
یہ خاص ویڈیو نوجوانوں کے لیے خاص پیغام جاری کر رہی ہے
....جب بھی اپ کسی دوست کے ساتھ گھر سے نکلے تو ضرور گھر میں بتایا کریں
۔۔ اور وقت پر گھر ایا کریں
...اللہ پاک ہم سب کو ایسی حادثوں سے محفوظ رکھے امین 😭
10 روپیہ کلو تربوز خرید کر 50 سے 60 روپیہ کلو فروخت کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی مناسب منافع لینے کو تیار نہیں ہے۔ کسان 70 دن سے 100 دن تربوز کو تیار کرنے کے لئے محنت کرتا ہے۔ اور دس روپیہ کلو فروخت کرتا ہے۔ جس میں اسے شائد ایک دو روپیہ منافع ملتا ہو گا۔ جبکہ بیوپاری صرف ایک دن میں پچاس ساتھ روپیہ منافع کما لیتا ہے۔ ہم حکومت پر تنقید کرتے ہیں۔ جبکہ عوام بھی کچھ کم نہیں ہے۔ ایک دوسرے کو عید قربان کی طرح ذبح کرتے ہیں۔