@Ajk_Updates_ پہلے پاکستان عوام کو اندھیروں میں قیادت نے رکھا ٹرک بتی کے پیچھے لگایا اب کشمیری عوام کی باری ہے
اس بےغیرت بےضمیر قیادت کو کوئی فرق نہیں پڑتا
سری لنکا بنگلہ دیش نیپال افغانستان اور شام میں مظاہرین نے عوام نے قربانیاں دی لیکن مذاکرات نہیں کئے سوال تو بنتا ہے آپ کے کارکنوں کورہا
یہ درس کربلا کا ہے
خوف صرف خُدا کا ہے-
معزز کشمیری بہنو، بھائیو، بزرگو
گزشتہ تین سالہ پُرامن عوامی جدوجہد کے نتیجے میں کئے جانے والے معائدوں کی حکومت آذادکشمیر اور حکومت پاکستان نے خلاف ورزی کی- جائز تسلیم شدہ حقوق پر عمل درآمد کے بجائے فورسز کے ذریعے ہمارے بہن ، بھائیوں کو بے دردی کے ااتھ قتل کیا گیا جو کہ ابھی تک جاری ہے- گزشتہ ایک ماہ سے جس فرعونیت کا ننگا ناچ ہمارے خطے میں ناچا گیا وہ سب آپ کے سامنے ہے- حکمران کون ہیں؟ حکمران وہ ہیں جو الیکشن کے دنوں میں ٹبر، قبیلہ، علاقہ کے نام پر ووٹ لیتے ہیں اور تب ان کے دعوے یہی ہوتے ہیں کہ ہم دودھ اور شہد کی نہریں بہائیں گے مگر یہ ہمیشہ سے عوام کو دھوکہ دے کر عوام کے خون پسینے کی کمائی سے اپنی اور اپنی نسلوں کی عیاشیوں کیلئے عوامی حقوق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں اور پھر اُسی عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں- آج جب پونچھ ڈویژن ، مظفرآباد ڈویژن و میرپور ڈویژن کے عوام اپنے مطالبات پر عمل درآمد کیلئے نکلے ہیں تو وہی حکمران اپنے اس اقتدار کی حوس میں فورسز کے ذریعے معصوم کشمیریوں کا قتل عام کر کہ بار بار ثابت کر رہے ہیں کہ وہ عوام کو صرف اسمبلی تک پہنچنے کا ذریعہ مانتے ہیں- ضروریات اور بنیادی حقوق کے بدلے گولیاں برسائے جانے میں مظفرآباد اسمبلی میں بیٹھی تمام سیاسی جماعتیں براہ راست شامل ہیں- ایسے نازک وقت میں عوام کو یہ سمجھنا ہو گا اور اب ان کے دھوکے سے باز رہنا ہو گا-
مظلوم ساتھیو
حکمران اور طاقتور حلقے یہ چاہتے ہیں کہ بزور طاقت کشمیریوں کو کُچل کر اس خطے کے باقی محکوموں و مظلوموں کیلئے نشان عبرت بنایا جائے- اس کی واضح مثال ہمارے عظیم شہداء کے جسد خاکی تک حراست میں رکھا جانا ہے- یہ جنگ حکمرانوں اور ان کے ہینڈلرز کی جانب سے ہم پر مسلط کر دی گئی ہے- ایسے حالات میں تاریخ نے ہمارے کردار کا فیصلہ کرنا ہے-
کیا ہم اس ظُلم، جبر ، فسطائیت کے خلاف اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے خون سے غداری کریں گے؟ یا ہم ان طاقتوروں کے آگے سرنگوں ہو جائیں گے؟ یا پھر ہم اپنے اباؤاجداد کی رسم کو نبھاتے ہوئے ان ظالموں کے آگے ڈٹ جائیں گے؟؟
کل کا دن ہم کشمیریوں کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے- کوئی اپنے گھر میں موجود نہ رہے- موت کا وقت مقرر ہے- ہمارے لئے سب سے افضل شہادت ہے کہ ہم ان منافقوں، ظالموں اور قاتلوں کے سامنے ڈٹ کر اپنی جان جان آفریں کے سپرد کریں- ہم یہ ٹھان چکے ہیں کہ کسی صورت ان کے سامنے سرنگوں نہیں ہوں گے- سینکڑوں نہیں ہزاروں نہیں لاکھوں جانیں قربان کر دیں گے لیکن اس ظُلم کو اب آگے بڑھنے نہیں دیں گے-
ہماری اپیل ہے تمام لوگوں سے کہ عبادات کا خصوصی اہتمام کر کے گھروں سے نکلیں، مائیں ، بہنیں اور بیٹیاں اللہ کے حضور ہماری استقامت کے لئے دعاگو رہیں اور پیر و جواں اس عزم کے ساتھ لانگ مارچ کا حصہ بنیں کہ اگر ہماری موت لکھ دی گئی ہے تو پھر ہم بستر پر ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر مرنے پر میدان عمل میں موت کو سینے سے لگائیں گے- اگر واپس لوٹے تو انشاء اللہ کامیاب لوٹیں گے -
ہم پرامن تھے ، پرامن ہیں اور پرامن رہیں گے-
@realZalmayMK We agree with you, but you are the Taliban. They are trying to target Muslims. As you say here, the Islamic society Or the law of Allah Almighty and the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) It would be better if women were educated accordingly.
گزشتہ روز اور بلوچستان میں ایک خون ریزی ہوئی ہے ہم نے آپ نے تبصرے کئے اور بہت سے سوالات کئے اور تنقید کی لیکن جو بےگناہ شہری یا پولیس کے سپاہی مارے گئے ہیں اس کی وجہ کیا ہے آپ نے ہم نے سوچا تک نہیں بس دہشت گردی فلاں فلاں شخص دہشت گرد اور 3مہینے کے بعد سب بھول جاتے
ہمارے پراپرٹی ڈیلرز کی نگاہ اس پہاڑوں پر ہے اور رکاوٹ وہاں کے لوگ عوام اور مقامی باشندے ہیں اس لیے یہاں ڈی ایچ اے کوئٹہ کے جو انویسٹمنٹ ڈوبی ہے اس اسٹیبلشمنٹ پورا کرنے کیلئے نیا ڈی ایچ اے بنانا چاہتے ہیں اور اس اصل مہر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد بٹ ہے اب مولانا عبدالوسع اور اشرافیہ
@soldierspeaks راجہ صاحب آپ کی ہم نے بہت سنی لیکن آپ بھی خالی ڈھول بجانے والے نکلے کہا گئے آپ کے گمنام ہیرو اور سوریس
ہم نے بہت موقع گنوا دیا ہے اب ہمیں فرعونوں کے غضبناک پالیسیوں سے کوئی نہیں بچا سکتا اب نہ دعائیں قبول ہوں گی نہ سجدے
@JAAC__Official انقلاب ایسے نہیں اتے پتھر کا جواب پتھر سے دینا ہوگا ورنہ ہمارے معصوم لوگوں کی جان جاتی رہیں گی
یہ جو آپ صبر صبر کی تلقین کرتے ہو اس میں کوئی رازداری ہے آپ نے 90فیصد پاکستان کے فوجی آفیسروں اور سہولتکارو کو نہیں دیکھا جوٹے مکار اسلامی اور پاکستانی عوام کے دشمن ہیں
@RmfixPOjc6sXIfY حبيبتي، أحبكِ بأحذية زوجتي. أنا أخشى ذلك، وإلا فإن الإسلام قد أباحه. ندعو الله تعالى أن يرزقنا حياة طيبة وصالحة. عندما تتزوج بزوجة صامتة، يكون الأمر على هذا النحو الأشياء تتساقط علينا كالقنابل.
@najamwalikhan مرحوم عمر شیخ آئی جی پنجاب نے میرٹ اور قانون کی بالادستی قائم کی یہی تو مسئلہ ہے اشرافیہ اسٹیبلشمنٹ اور باحثیت آئین کے چمپیئن ججوں کو اور آپ جیسے بھڑوے لوگوں کو قبضہ مافیا کیلئے
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!