پسرور سے پی ٹی آئی رہنما چوہدری منور گل کے بیٹے حیدر علی گل ایڈووکیٹ کو پولیس نے پکڑ لیا
حیدر گل کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد باہر نکل رہے تھے
پولیس نے وکلا کے اوپرگاڑی چڑھا دی
وہاڑی: ریٹرننگ افسر وہاڑی کے حکم پر حلقہ PP234 کے امیدوار زاھد اقبال چوہدری کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کے لیے جانے والے حماد رضا جٹ ایڈووکیٹ کو پولیس نے گرفتار کر لیا
پولیس زاھد اقبال چوہدری کے کاغذات نامزدگی کی فائل بھی ساتھ لے گئی۔ کیا چیف جسٹس صاحب اور ECP اس پر نوٹس لیں گے؟
#RiggingAgainstPTI
یہ الیکشن پاکستان کی تاریخ کے سب سے اہم الیکشن ہیں، یہ انتخابات دراصل حقیقی آزادی کی جہدوجہد میں انتہائی اہم کردار ادا کریں گے، اس لیے لازم ہے کہ ہم 8 فروری کو باہر نکلیں اور اس ظلم و جبر کے خلاف ووٹ دیں۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
🧵Part 1/n
“میں تمام پی ٹی آئی لیڈران کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جو اس مقصد کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں، تاریخ آپ کی قربانیوں کو یاد رکھے گی!” - عمران خان
#ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا
اگر دھاندلی کرنی بھی ہے تو کم از کم عقل کا مظاہرہ تو کریں یہ لوگوں سے کاغذات نامزدگی چھین کر فرار ہونا جگ ہنسائی کروانے والی بات ہے ۔ صبح عمیر نیازی صاحب کے والد سے کاغذات چھین کر پنجاب پولیس کا ڈی ایس پی فرار ہوا ۔ ابوذر نیازی @SalmanKNiazi1
پی ٹی آئی کے وکلاء رائے محمد علی اور بلال عمر بودلہ ایڈووکیٹ عمران خان سے کاغذات نامزدگی دستخط کروانے اڈیالہ گئے ،
صرف رائے محمد علی کو جیل جانے کی اجازت دی گئی، دن 1 بجے ،
چار گھنٹے گزرنے کے بعد جیل انتظامیہ نے بلال عمر بودلہ کو بتایا کہ رائے محمد علی تو جا چکے ہیں،
بلال عمر بودلہ کا کہنا ہے کہ رائے محمد علی کا موبائل میرے پاس ہے،وہ کیسے جا سکتے تھے کہیں؟؟
پی ٹی آئی کے رائے محمد علی کا کچھ پتا نہیں چل رہا کہ عمران خان کے کاغذات سمیت وہ کہاں غائب ہو گئے ہیں،
بلال عمر بودلہ ان کو اڈیالہ میں ہی تلاش کررہے ہیں
جیل کے اندر سے وکیل غائب
بانی چئیرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی ایڈوکیٹ @RaiMAliPTI نے دستخط کروائے اس کے بعد انہیں جیل کے اندر سے ہی غائب کر دیا گیا ہے اور باہر انتظار میں کھڑے وکلاء کو کہا جا رہا ہے کہ ہمیں کچھ پتہ نہیں ،
اس وقت مجرم لاڈلے کو لانے کے لیے آئین و قانون کو اس طرح روندا کا رہا کہ شاید ہی کبھی تاریخ میں ایسا ہوا ہو
شفاف الیکشن
سیالکوٹ پاکستان تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر چوہدری منور علی گل کے بیٹے حیدر علی گل کو آر او آفس سے گرفتار کر لیا گیا۔حیدر علی گل حلقہ این اے 72 اور پی پی 49 کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے آر او آفس پہنچے تھے۔
آپ بلوچیوں اور سندھیوں پر مظالم ڈھاتے تھے لیکن اُن کی مجبوریاں آڑے آ جاتیں تھیں
پنجاب پر ظلم کرو گے تو سوشل میڈیا کے ہاتھوں مارے جاؤ گے تمہارے ظلم چھپ نہ پائیں گے
طیبہ راجہ کی کہیں ہوئی باتیں آج سچ ثابت ہو رہی ہیں