عاصم منیر جو ایک سرکاری ملازم ہے اسکا نام لینے سے ڈرتے ہیں کیونکہ اسکے ہاتھ میں بندوق ہے لیکن ہم نہیں ڈرتے اس سے ،زیادہ سے زیادہ مار دے گا ہمیں شہادت قبول ہے مگر اسکا کوئی ڈر نہیں ۔۔علیمہ خان صاحبہ🔥
بہنیں صرف بہنیں نہیں ہوتیں، وہ ماں کا دوسرا روپ ہوتی ہیں۔
ڈانٹتی بھی ہیں، سمجھاتی بھی ہیں، دعا بھی دیتی ہیں، مصیبت میں ساتھ بھی کھڑی ہوتی ہیں اور خاموشی سے خیال بھی رکھتی ہیں۔
اللہ ہر بہن کو سلامت رکھے۔ ❤️ آمین 🤲🤲🤲
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
عوامی سوال
حلف کا انحراف کرنے والوں کو سزا کب ملے گی؟
نازک دور صرف عوام پر ہی کیوں آتا ہے؟
عوام اور ملک کے خیرخواہ رہنماؤں کو غدار کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟
عوام کا ووٹ چوری کرنے کا حق کس نے دیا؟
#عوامی_سوال
ہم کو مِٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ،
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں ،
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق امریکہ میں منعقد ہونے والے اے پی پی این اے ڈاکٹروں کے سالانہ کنونشن میں ایک پریزنٹیشن کے دوران عمران خان کی تصویر دھندلا دکھائے جانے پر تنازع سامنے آیا جس پر کئی پاکستانی ڈاکٹروں اور شرکا نے اعتراض بھی کِیا۔
#ReleaseImranKhan
مریم نواز نے اسحاق ڈار کے نواسے کو بچانے کیلئے پنجاب پولیس کے ذریعے اس روڈ سے سبھی CCTV فوٹیج غائب کروا دی تھی
مریم نواز اور ن لیگ کا بھیانک چہرہ سب کے سامنے آ چکا ھے
(صدیق جان)
بجٹ میں یوتھ کے لیے کچھ نہیں۔ 16 کروڑ 30 لاکھ نوجوان پاکستانی ہیں جن کے لیے 5 ارب کی خطیر رقم رکھی گئی ہے جو کہ 32 روپے فی نوجوان بنتا ہے۔ اسلام آباد میں سموسہ بھی 40 روپے کا بنتا ہے تو اس کا مطلب ہے آپ نے اپنے نوجوان کی قیمت سموسے کی قیمت سے بھی کم لگا دی، شرمیلا فاروقی
ہم نے یہ پہلی فوج دیکھی ہے جو فوج کی وردی پہن کر دکانوں کو لوٹ رہی ہے
یہ کیسی فوج ہے جو دو سال کی بچی سے لے کر 70 سال کے بزرگ تک سب کو شہید کر رہی ہے اور پھر ہماری لاشیں بھی غائب کر رہی ہے
کور ممبر امتیاز اسلم
کون ہے یہ بندی اتنی جرات ؟!
یہ فوج پاکستان کی سب سے بڑی غدار دہشتگرد اور دشمن ہے انھوں نے 75 سال سے ٹھیکہ لیا ہوا ہے کہ لوگوں کو دہشتگردی کا سرٹیفکیٹ دیں اسکی شروعات انہوں نے بنگالیوں سے کی پھر پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی تک سب کو دہشتگرد قرار دیا۔ اور آج انھوں نے آزاد کشمیر کی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کلعدم قرار دے دیا ہے۔آخر آپ کب تک اس شیطانی ناپاک دہشتگرد فوج کا ظلم برادشت کرتے رہیں گے؟!
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہے~`
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
یہ دیکھ لو آنکھیں کھول کر پورے پاکستان میں غداری کے فتوے دینے والے خد سب اے بڑے دہشت گرد ھین یہ ایک قبض گروہ ہے جو ملک پر مسلط ھین اور پورے ملک اور کشمیر کا امن تباہ کر کے رکھا ہوا ہے