@Parizaad_reborn یہ اپنی تقریروں میں بھی چوری کرتے ہیں، جاہل سمجھتے ہیں ساری قوم کو ۔ یہ بات ، امریکی صدر کنیڈی نے اپنی حلف برداری کی تقریر کے دوران کہی تھی ۔ 20 جنوری 1961 واشنگٹن میں ۔ اُن کے اپنے الفاظ یہ تھے ۔ Ask not what your country can do for you—ask what you can do for your country
Yesterday was my final day as Director of National Intelligence. I declassified and released never-before-seen documents exposing the truth about Fauci directing millions of US taxpayer dollars to fund dangerous gain-of-function research at the Wuhan lab, worked with the Intelligence Community to suppress the truth about his actions and hide the virus’ lab-leak origins, and lied to Congress while under oath in 2024. It’s time you know the truth. Go to https://t.co/tVwWp0TxZ4 to see for yourself.
@OfficialShehr یہ ڈرامے باز ہیں ، یہ کوئی غمگین نہیں ، پیسہ لے کر جِس کو چاہیں مار دیتے ہیں۔ یہ پریس کانفرنس صرف آسٹریلیا کے وزیرِاعظم کے غُصہّ کی وجہ سے ہے ۔ آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم نے تفصیلات مانگی ہیں کہ وجہ بتائی جائے اِس بچیّ کے قتل کی ، وہ بچیّ آسٹریلیا کی شہری بھی تھی ۔ ظالمو حساب دو ۔
@Parizaad_reborn یہ اپنی تقریروں میں بھی چوری کرتے ہیں، جاہل سمجھتے ہیں ساری قوم کو ۔ یہ بات ، امریکی صدر کنیڈی نے اپنی حلف برداری کی تقریر کے دوران کہی تھی ۔ 20 جنوری 1961 واشنگٹن میں ۔ اُن کے اپنے الفاظ یہ تھے ۔ Ask not what your country can do for you—ask what you can do for your country
شام 7 بجے بجلی بند، 8بجے کاروبار بند، 9 بجے گیس بند بجلی بند،11 بجے شادی ہال بند اور عوام گھروں میں بند۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن اونچی اڑانوں بھر رہا۔ خالد انعم
@khaledanam1#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@GeopoliticsDH@s_m_marandi Can you please ask Mr Marandi at some point if their passenger plane from Islamabad to Iran was escorted by Pakistani fighter jets through Pakistani airspace? Thanks
@zeshmohmand غور کریں اور ڈاٹ کنکٹنگ کریں ۔ یہ ایران پر نیوُکلیر بم مارنے کی بات کر رہا ہے ۔ اسراعیل اور Nuclear Bomb Zionist lobby in the US نے اِسے منا لیا ہے کہ نیوُکلیر بم پھینکے ایران پر ۔ یہ سب کر بھی سکتا ہے ۔ اب امریکی فوج یہ بات مانے گی یا نہیں، کہیں ٹرمپ کا تختہ ہی اُلٹ دیں ۔