🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسد طور نے سرحد یونیورسٹی میں ہونے والا واقعہ ڈیٹیل کیساتھ بتادیا ۔!!!!🔥🔥🔥
آج صبح سرحد یونیورسٹی کے طلباء احتجاج کر رہے تھے, اور کوئی وہاں پر Violence نہیں ہورہی تھی, پر امن احتجاج تھا, مطالبہ یہ تھا کہ سرحد یونیورسٹی کا نرسنگ کا جو ٹیچنگ اسکول ہے, اسکی affiliation کونسل کے ساتھ نہیں ہے, تو وہاں پر بچیوں کو جو نرسنگ کی ڈگریاں ملتی ہیں, تو ان کو آگے پرابلم پیش آتی ہے, تو وہ اس کیخلاف احتجاج کر رہے تھے ۔تو طلباء یہ بتا رہے ہیں کہ وہاں پر ایک ٹیچر سٹوڈنٹ کے affair کو دیکھتی ہیں ۔ اور ان کے شوہر فوج کے سرونگ آفیسر ہیں ۔ کُچھ زرائع کا دعویٰ ہے کہ, وہ کرنل ہے, کُچھ کہہ رہے ہیں کہ وہ بریگیڈیئر ہے ۔ تو ان موصوف کو پتہ نہیں کہاں سے یہ ہمت آئی, وہ باوردی سٹوڈنٹس کے احتجاج میں پہنچ گئے ۔اور انہوں نے سٹوڈنٹس کو برا بھلا کہنا شروع کردیا, تلخی ہوگئی, اور اُن موصوف نے فوجی جو سٹک ( ڈنڈا) ہوتا ہے ۔وہ انہوں نے ایک سٹوڈنٹ کو لگا بھی دی ۔ جس پر طلباء نے اسکو دھکے دیئے ۔اور جب دھکے دیئے تو جناب نے پہلے پِسٹل طلبہ کے اوپر سیدھی کی ۔پھر اس کے بعد انہوں نے ہوائی فائرنگ شروع کردی ۔, صحافی اسد طور 🔥🔥🚨
🚨🚨
Twenty-two international cricketers, including 21 ex-captains, have written a letter to Prime Minister @CMShehbaz, making an appeal for ex-Pakistani premier @ImranKhanPTI’s medical treatment in line with recent #SupremeCourt directives. https://t.co/JNNIPfDCMu
BREAKING NEWS: 22 Former international cricket captains have once again written a letter to Pakistan PM over the treatment for Imran Khan. They first wrote a similar letter in February and this one comes after Pak allegedly didn’t completely comply with SC directions.
They have laid down 3 demands:
1. That the medical board directed by the Supreme Court — including Mr Khan's own doctors — be permitted to complete a full and independent assessment of his health, particularly the reported loss of vision in his right eye.
2. That the weekly family visits reinstated by the Court be honoured without interruption or administrative delay.
3. That whatever the outcome of that medical assessment, the treatment recommended by it be provided without delay.
Three Indians - Kapil Dev, Sunil Gavaskar and Dilip Vengsarkar are among the 22 former captains.
#ImranKhan
سہیل وڑائچ کا انکشاف:
اسٹیبلشمنٹ کو اپنی جگہ کاٹ کر عمران خان کو دینی پڑے گی، جو انہیں سوٹ نہیں کرتی۔ عمران خان کو ہر دفعہ ڈیل کی آفر ہوتی ہے کہ آپ رہائی لے کر بنی گالہ چلے جائیں، لیکن ابھی سیاست نہ کریں!
اسد علی طور 🔥🔥🔥
کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے الحمدللہ عمران خان کو الشفا ہسپتال میں داخل کردیا گیا ۔ شوباز سرکار اور اسٹیبلشمنٹ خان صاحب کی صحت کے حوالے سے ایک پیج پر نہیں ہیں۔
نون لیگ کی بد دیانتی نیچ گھٹیا پن میں اپنی مثال آپ ہیں کہ حکومت عدالت سے سوال کر رہی ہے کہ کیا پرائیوٹ ہسپتال میں علاج کرنے کا موقع سب قیدیوں کو ملنا چاہئے؟ ان بے غیرتوں کو اپنا لیڈر یاد نہیں ؟ جو لندن کے پرائیوٹ ہسپتال میں پلیٹ لیٹس گروا کر پہنچ گیا تھا۔ خان تو صرف پاکستان کے شہر میں زیر علاج ہے
@AhcFurqanriaz@KhalidHusainTaj میرے خیال میں نئے صوبے ابھی نہیں بن رہے
کراچی اور گوادر کو وفاق کے حوالے کیا جائے گا
اور مشرف والے بلدیاتی نظام کو مزید بہتر کرکے لایا جائے گا
وہ بنی گالہ میں تھا تو بنی گالہ خبروں میں تھا،وہ زمان پارک میں تھا تو زمان پارک ٹرینڈ کرتا رہا،وہ اڈیالہ جیل میں تھا تو چاروں طرف اڈیالہ جیل کےچرچےتھےاور آج دیکھ لیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کو،پوری دنیا میں شفاء ہسپتال کی گونج۔۔
خیراتی حکومت والے کل بھی کسی گنتی میں نہ تھے اور خیراتی حکومت والے آج بھی کسی گنتی میں نہیں۔۔
عمران خان کو صرف ہسپتال شفٹ کرنے کی خبر نے گیارہ پارٹیوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور تھر تھر کانپ رہے پیں،جس دن خان کی رہائی ہو گی اُس دن کیا بنے گا ان سیاسی بونوں اور سیاسی یتیموں کا۔
عمران خان کو صرف ہسپتال شفٹ کرنے کی خبر نے گیارہ پارٹیوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور تھر تھر کانپ رہے پیں،جس دن خان کی رہائی ہو گی اُس دن کیا بنے گا ان سیاسی بونوں اور سیاسی یتیموں کا۔۔
“اگر ایک چیز ہے جسے عمران خان نے ہمیشہ پسند کیا ہے تو وہ ہائپ ہے۔ اور اگر کوئی ایک چیز پی ٹی آئی کی سیاست کی پہچان ہے تو وہ بھی ہائپ ہے۔ اگر اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی اور عمران خان دونوں سے کوئی ایک چیز چھیننے کی کوشش کی ہے تو وہ ہائپ ہی ہے۔
آج جب وہ جیل سے نکل کر شفا اسپتال منتقل ہو رہے ہیں تو ہر طرف ہائپ ہی ہائپ ہے۔ ملکی سطح پر بھی ہائپ، بین الاقوامی سطح پر بھی ہائپ۔ عمران خان ایک ایسا موضوع ہیں جو ختم ہونے کا نام نہیں لیتا۔ وہ ایک ایسی نیوز سائیکل ہیں جو مسلسل آگے بڑھتی رہتی ہے”۔
طلعت حسین کا ٹویٹ
کیسے بے شرم لوگ ہیں۔۔۔ عمران خان حکومت میں جن کے لیڈر کو جعلی رپورٹس پر باہر کے اسپتالوں سے علاج کروانے کی اجازت دی گئی تھی، وہ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے پاکستانی اسپتال سے علاج کروانے کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، لیکن وہ اِن میں نہیں ہوتی۔