یہ صاحب تو روحانیت پر لیکچر دے رہے ہیں کتابیں لکھ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔جیسا رویہ اپنایا ہے انکی روحانیت کی بھی سمجھ آگئی ہے۔۔۔ کچھ اس دن ہی سمجھ آگئی تھی جب عمران خان کے گھر کا دروازہ توڑ کر نفری کے ہمراہ داخل ہوئے تھے۔۔۔۔۔
ظلم جبر اور فسطائیت کی انتہا نعیم حیدر پنجوتھہ ایڈووکیٹ کے گھر پہلے بجلی کاٹی گئی آج گھر کو توڑنے کے بعد سیل کر دیا گیا ،.
چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا، گھروں کو توڑنا اور خاندانوں کو خوفزدہ کرنا فسطائیت کی بدترین شکل ہے۔
میرا گھر توڑ سکتے ہو، میرا حوصلہ نہیں۔سامان توڑ سکتے ہو، عمران خان سے میری وفا نہیں۔ظلم کی ہر حد پار کر لو، ہم نہ جھکیں گے، نہ پیچھے ہٹیں گے۔ ان شاء اللہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں .
🚨مافیہ کی دل کی آواز کیمرا بند کردے کیمرا بند کرے ۔۔
خان کے بعد پہلی بار کسی نے مافیا کے سامنے ان کو ننگا کیا ہے ۔کیسے سارا مافیہ نا چاہتے ہوئے بھی تالیاں بجا رہا ہے ۔
جس جس نے سسٹم تباہ کیا ،ملک و قوم کا بیڑا غرق کیا ،جوجو سہولت کار بنے وہ سب سامنے بیٹھے ہیں ۔
شرم سے ڈوب مرنے کی بجائے ڈھیٹ ہو کر تالیاں بجا رہے ہیں کیونکہ کیمرے اون تھے۔۔
*یہ پریس کانفرنس پیپلز پارٹی کے لیے بھی وارننگ تھی اور ساتھ ہی نون لیگ کے لیے بھی کہ وہ اپنی پوزیشن واضح کریں۔ اب اسٹیبلشمنٹ نے پانچواں گیئر لگا دیا ہے کہ ہر صورت نئے صوبے بنائے جائیں گے۔*
پولیس اہلکار اور وکیل کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی ۔ وکیل نے ویڈیو بنانا شروع کردی۔ پولیس اہلکار بس میں جب مسافروں کی چیکنگ کیلئے آیا تو وکیل موبائیل پر مصروف تھا اہلکار نے کہاکہ موبائیل چلانا بند کرو اور اپنا چہرہ اوپر کرو تصویر بنانی ہے یہ بات وکیل کو بری لگ گئی اس نے کیمرہ آن کیا اور کہا کہ میں وکیل ہوں تم ہوتے کون ہو مجھے موبائیل بند کرنے کا کہنے والے ۔
قوم کو روزگار دو بعد میں آپ اسے جرمانہ کرو مزدور کی دیہاڑی سے 20 فیصد جرمانہ ہونا چاہیے آپ اس کی ایک مہینے کی کمائی سے بھی زیادہ سے ایک دن کا جرمانہ کر رہے ہو نوجوان بزرگ بچے ڈپریشن کا شکار ہوتے جا رہے غربت بڑھتی جا رہی ہے لوگوں کے پاس دو وقت کی روٹی کے پیسے نہیں ہیں اور حکومت کی
*اس ملک میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر حکومت پنجاب جرمانہ سعودی عرب دبئی یورپ جیسے کر رہی ہیں لیکن سولیات بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں ایک مزدور کی دیہاڑی 800 ہے اور اسے 2000 روپے سے لے کر 20000 تک کا چالان یہ 6 ماہ کی سزا دینا کہاں کا انصاف ہے آج رحیم یار خان میں جسکے پاس ہلیمنٹ
نہیں تھا اس کے علاؤہ سواری رکشہ پٹا رکشہ ڈرائیور کو جرمانہ کیا گیا ہاتھ کڑیاں لگا کے ان کی تصویریں بنائی گئی پرچے دے کر جیل میں ڈالا گیا جیسے کوئی دہشت گرد پکڑ لیا ہو نوجوانوں کی تذلیل کی گئی پہلے یہ معاشرہ غربت سے نہیں نکل رہا آپ ایک اور معاشی جبر ظلم کا پہاڑ ڈھا رہے ہو پہلے اس
پارک ویو کا CEO میڈیا کو بتا رہا تھا کہ سب ٹھیک ہے سوسائٹی میں اتنے میں ایک رہائشی آیا اور اُس نے کہا میرا گھر ڈوبا ہوا جتنی مرضی پریس کانفرنس کر لو میرا گھر گھوڑے لگا ہوا ہے 😅
موقع پر ہی جھوٹ پکڑ لیا
عمران خان نے پاکستان کا مستقبل۔محفوظ کرنے کے لیئے بڑے 10 ڈیمز بنانے کا کیوں شروع کیا تھا یہ۔تقریر خان کی ضرور سینئئے یہ ہیں جرم جس وجہ سے آج سارے دشمنوں کو عمران خان کھٹکتا ہے ۔۔