یہ وقت جذبات سے زیادہ انصاف کے اصول پر کھڑے ہونے کا ہے۔ میرے استاد محترم پر جو بھی الزامات ہیں، انہیں عدالت میں ثابت کیا جائے؛ اگر ثبوت موجود ہیں تو قانون اپنا راستہ اختیار کرے، اور اگر نہیں تو کسی انسان کو غیرضروری طور پر پابندِ سلاسل رکھنے کا جواز بھی نہیں ہونا چاہیے۔ ہم شخصیت پرستی نہیں، قانون کی بالادستی چاہتے ہیں؛ انتقام نہیں، انصاف چاہتے ہیں۔ اور یہی مطالبہ ہر شہری کے لیے ہونا چاہیے۔
@shafqatmm1
ایرانی ہسپتال پر اسرائیلی اور امریکی بمباری جاری تھی۔ ہسپتال لرز رہا تھا اور یہ نرس اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئی شیرخوار بچوں کو محفوظ کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔
یہ ہے سپرٹ جس کے ساتھ ایرانیوں نے جنگ لڑی ہے۔
اور جس بات کا تمہیں یقین نہ ہو، (اُسے سچ سمجھ کر) اُس کے پیچھے مت پڑو ۔ یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔
﴿سورۃ الاسراء، ۳۶﴾
ٹرمپ نے ایک اور بھانڈہ پھوڑ دیا
ایران نے ہمیں خام تیل کے 8 جہاز دیے، میرا خیال ہے کہ ان پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
پاکستانی رجیم نے ایران سے جھوٹ بول کر تیل کے جہاز ہرمز سے گزارے اور پھر اپنی عوام کی بجائے ٹرمپ کو دے دئیے
پنجاب میں بالکل قانون نام کی کوئی چیز نہیں رہی۔ مریم نواز نے پورے پنجاب کو اپنے پاؤں کے نیچے رکھ دیا ہے؛ کوئی بولنے والا نہیں ہے، جو بھی لب کشائی کرتا ہے اسے ایک منٹ میں گرفتار کر لیا جاتا ہے۔
عید الفطر مبارک
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں اور رحمتوں سے بھر دے۔
یا اللّٰہ! ہمارے روزے، نمازیں اور رمضان کی تمام عبادات قبول فرما
اور ہمیں اس کی برکتیں سارا سال نصیب فرما۔ آمین
اور کہو کہ: تمام تعریفیں اللّٰہ کی ہیں جس نے نہ کوئی بیٹا بنایا، نہ اُس کی سلطنت میں کوئی شریک ہے، اور نہ اُسے عاجزی سے بچانے کے لئے کوئی حمایتی درکار ہے، اور اُس کی ایسی بڑائی بیان کرو جیسی بڑائی بیان کرنے کا اُسے حق حاصل ہے۔
﴿سورۃ الاسراء ، ۱۱۱﴾
اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی
اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرمادے۔
اَللّٰہُمَّ اَجِرْنِیْ مِنَ النَّارُ
اے اللہ! ہمیں جہنم کے عذاب سے نجات دے آمین
پاکستان تحریک انصاف کو ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہونے کے ناطے سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے ہنگامی پریس کانفرنس کرنی چاہیے ۔۔
اختلاف اپنی جگہ مگر کسی بھی مذہبی یا سیاسی راہنماؤں کے ساتھ یہ رویہ کبھی قابلِ قبول نہیں ہونا چاہیے 🚨
@PTIofficial#Whereissaadrizvi