@CSMR786@ManhaShah6@grok او جاہلو اس کا مطلب ہے کہ جب آپ لوگ بارڈر بند کریں گے اور ایران کو نقصان پہنچائیں گے پھر وہ آپ کا بحری جہاز 🚢 کیسے گزرنے دیں گے؟
@SadiasOfficial کچھ سالوں بعد ایسی ہی انٹیلیجنس رپورٹس آئیں گی کہ فیصل کریم کنڈی اور باقی 11 رکنی کمیٹی نے کس طرح خزانے کو اپنے باپ کا مال سمجھ کر اپنی مراعات میں بے پناہ اضافہ کیا اور یہ ملک اسی طرح چلتا رہے گا۔
@CSMR786 عقل کے اندھے لوگو اس بات کا کوئی ثبوت ہے کہ علی امین کو عمران خان نے باقاعدہ ڈاکیومینٹڈ استعفی دلایا ہے صرف اس کی مرضی تھی اور علی امین اتر گیا کرسی سے خود ہی۔ عدالت ہمیشہ ثبوت پہ فیصلہ دیتی ہے
@Qais67683@CSMR786 امریکہ کا یہ مقصد تو کبھی نہیں تھا کہ وہ ایران سے چپیڑیں کھا کر پیچھے ہٹ جائے گا اس کا ارادہ تو ایران کو تباہ کرنے اور رجیم چینج کا تھا۔ طاقتور کو اتنی آسانی سے ہرایا نہیں جا سکتا اس لئے خوش قسمتی سے حالات امریکہ کے حق میں جا رہے ہیں۔