@soldierspeaks چوکیدار سارا سال مجھے مارتا رہا مجھ سے میرے حقوق چھینتا رہا ، آج اس کی ہمساۓ سے کوئ ذاتی لڑائ ہو گئی تو مجھ سے کہتا میرے حق میں بیانیہ بناؤ میرے ساتھ کھڑے ہو جاؤ میں اللہ کی جنگ لڑ رہا ہوں 🤷🏻♂️
سمجھ نہیں آرہی کیا کروں پلیز کوئ دانشور راہنمائ کرے 🙏
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی انسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
جیل میں میری شوگر ڈاؤن ہو گئی مدد کیلئے پکارا تو کوئی نہ آیا گڑ والی بوتل گر کر ٹوٹ گئی تو کانچ ملا گرا ہوا گڑ اٹھا کر کھانا پڑا :
مریم نواز شریف
انہیں یہ تک نہیں پتہ کہ جیل میں شیشے کے برتن نہیں ہوتے کانچ کہاں سے آ گیا۔
کہانیاں کرتے کسی سے پوچھ لیا کریں
"ایہہ چھڈنی اے کہ نئیں؟"
میڈیا کو سخت احکامات جاری کروائے گئے ہیں کہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار کا نام میڈیا پر نہیں چلنا چاہیے
" یاد رہے رضا ڈار مریم نواز کا بھی عزیز ہے "
سب سے پہلا سوال کیا عمران خان ایسی کسی کانفرنس میں شرکت کرلیتا ان چوروں کے ساتھ اسٹیج شئیر کرلیتا جن کے ساتھ سہیل آفریدی نے کیا؟
ہرگز نہیں !
سہیل آفریدی اور تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی صرف اس سسٹم کو لیجٹمیسی دے رہے ہیں۔ بدلے میں مراعات ، تنخواہیں اور ٹی اے ڈی اے لے رہے ہیں۔
پھر اس شخص کا مہمان بننا جو تحریک انصاف ، عمران خان، آئین پاکستان ، اور پاکستان کے غریب پر گرنے والی سبھی تلواروں کا سہولت کار ہے ، ایک اور بری موو تھی۔
پھر سہیل آفریدی کی تقریر نہایت ہلکی اور بے وزن تھی۔ یہ وہ موقع تھا جہاں سہیل آفریدی سامنے بیٹھے سامعین کو انکی مینڈیٹ چوری یاد کرواتا ، عدلیہ کو انکی فوج کی سہولت کاری کا بتاتا اور پھر عمران خان سے متعلق عوامی جذبات کا اظہار کرتا۔ لیکن سہیل آفریدی نے بہایت تھکی ہوئی تقریر کی اورسب سے سستا اسٹنٹ مریم بی بی کی تقریر پر ادھر ادھر دیکھنا تھا۔ اگر وہ اس قدر ناپسند ہے تو یہاں آئے کیا لینے تھے؟
عمران خان کو اکیلا کردیا گیا ہے۔ معلوم نہیں اسکی طبیعت کیسی ہے اور یہ بھی معلوم نہیں کہ باہر کی صورتحال کس طرح توڑ مروڑ کر اس تک پہنچائی جاتی ہو ، شاید اس کے اعصاب کو توڑا جا رہا ہو ، شاید اسے ہر چیز سے بددل کیا جارہا ہو ، شاید اسے مایوس کیا جارہا ہو ، ایسے میں تحریک انصاف میں سب سے زیادہ اختیار سہیل آفریدی کے پاس ہے اور اسکی جانب سے خاموشی اورفوج کے کھڑے کیے گئے سسٹم کی حمایت اسکی بدترین ناکامی ہے۔
سوشل میڈیا پر دن پھرتے رہتے ہیں۔ اگر شدت کی لہر میں سہیل آفریدی کو احساس ہوگا کہ اس نے کیا کھو دیا ہے۔
راے ونڈ سے لے کر قصور تک رقبہ بہت ہے مل بانٹھ کے کھایا جا سکتا ہے لیکن اقتدار اور طاقت بہت ہی جیلس دلہن کا نام ہے بانٹھ نہیں سکتی!
دیکھیے اب آگے یہ بات کہاں تک چلتی ہے اور کون کس کا گلہ کاٹتا ہے‼️
بات یہاں تک آ گئی ہے کہ PTI قیادت سے احتجاج اور عمران خان کی رہائی کے بارے پوچھین تو وہ سنجیدہ شکل بنا کر کہتے ہیں " آپ مشورہ دیں کہ کیا کریں" پھر ہر مشورے کے راستے میں رکاوٹیں گنوا کر اسے ناممکن ثابت کرتے ہیں
یہ نااہل و ناہنجار اگر خود سے سوچنے کے قابل بھی نہیں تو اپنی کم ہمتی لیکر ایک طرف کیوں نہیں ہو جاتے
اسحاق ڈار استعفیٰ دے
اسحاق ڈار کا بیٹا رضا ڈار کا ماموں جو پنجاب کابینہ میں ہے استعفیٰ دے
سی سی ڈی بتائے رضا ڈار کو ہاف فرائی کرنا ہے یا فل فرائی کرنا ہے
عمران ریاض خان