حبا بخآری نے دل جیت لیا ♥️
حبا بخآری نے اہم وقت میں عمران خان کی تقریر دوبارہ پوسٹ کردیا, ساتھ میں کھل کر حقیقت بتادی!!
"آج معلوم ہؤا عمران خان کیوں ناحق قید ہے"
نالائقوں سے ہوشیار ‼️
ن لیگ اپنی نالائقی اور نا اہلی کے لیے AI سے بنائی گئی وڈیو کے ذریعے جواز پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا جھوٹ اور پراپیگنڈہ ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ایکسپوز ہو چکا ہے ۔۔!!
ہر لڑکی کو یہ بات غور سے سننی بھی چاہئیے اور اس درد کو اپنے دل میں محسوس کرتے ہوئے اپنے گھر کے مردوں کے لیے اپنی طرف سے جتنا ہوسکےگھر میں ان کے لیے سکون اور ارام کا ماحول بنائیں۔باہر وہ ۔وہ کچھ جھیل کر اتا ہے جو اپ تصور بھی نہیں کرسکتی ۔۔
1500 سال پہلے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے جو صحیح 28 نشانیاں بیان کی تھیں وہ سچ ہوئیں
اس کو پڑھنے کی امید ہے۔
1: مرد کم اور عورتیں زیادہ ہوں گی۔
2: لوگ موسیقی کی شکل میں قرآن مجید کی تلاوت کریں گے۔
3: م��ل کی محبت کی وجہ سے بیوی بھی شوہر کے ساتھ کاروبار میں حصہ لے گی
خدا کی قسم اس قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا فوج آگے توپیں چلا رہی پیچھے عوام کی بڑی تعداد عمران خان زندہ باد کے نعرے مار رہی ہے اِس لیے کہتے ہیں عمران خان اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں اِن نالائقوں سے چھٹکارا پانا ضروری ہے
"یہ لوگ سیدھی فائرنگ کر رہے ہیں، 25 سے 30 بندوں کو مارا ہے، یہ کچھ اس طرح کی گولیاں استعمال کر رہے ہیں جس کے لگتے ہی انسان کے اعضاء باہر آ جاتے ہیں، میرے سامنے ایک بندے کا کلیجہ باہر آ گیا۔۔۔۔۔"
یہ ویڈیو 26 نومبر کی شام کی ہے جب نہتے کارکنان پر سنائپر نے چن چن کر گولیاں ماری، ظالموں نے اذیت دینے کی کوئی کثر نہیں چوڑی۔۔۔
#اسلام_آباد_قتل_عام
26 دن کی فائرنگ میں جب ایک زخمی کے پیچھے میں پولی کلینک پہنچا تو میں نے کیا مناظر دیکھے۔ایک زخمی نے کہا خان صاحب کو بتانا مجھے چار برسٹ لگے ہیں لیکن میں نے وفا نبھائی ہے۔