ایک بات بہت واضح ہے۔ پاکستان میں گندم کی قیمت اس لئے کریش کی کیونکہ یوکرین سے مبینہ طور پر کسی لالچ کی خاطر ضرورت کے بغیر گندم امپورٹ کی گئی۔ پھر پنجاب حکومت نے اس غلطی کا بوجھ کسان پر ڈال دیا اور کسان کے ساتھ وعدہ کئے گئے دام پر گندم نہیں اٹھائی۔
کسی بھی ملک میں اگر یہ سکینڈل سامنے آتا تو سب سے پہلے کسان کو بچانے کے کئے اس سے گندم خریدی جاتی۔ میں سپوڑٹ پرائس کا حامی نہیں ہوں لیکن گندم کی قیمت کا بحران اس مرتبہ free market dynamics سے نہیں آیا بلکہ حکمرانوں کی مبینہ کرپشن سے آیا۔ اس کا ادراک ضروری تھا جو نہیں ہوا۔ کسی ملک میں سپورٹ پرائس کا mechanism نا بھی ہوتا تو ایسے موقع پر وہ اپنے کسان کی مدد کرتے اور اس بلا ضرورت مہنگی گندم امپورٹ کرنے والے کا احتساب ہوتا۔
چونکہ ہماری ٹک ٹاک وزیراعلی کو معلوم ہے کے عوام نے انھیں منتخب نہیں کیا لہازا آج انھوں نے بڑے فخر سے کہا کے میں نے گندم نہیں خریدی۔
Strongly condemn the Israeli attack on Al-Ahly Al-Mamadany Hospital in Gaza, causing immense civilian casualties. Targeting a hospital, a sanctuary for those in need, is an indefensible act of inhumanity. International humanitarian law give protection to hospitals and medical personnel. We demand an end to this indiscriminate targeting and urge the international community to act swiftly to stop the violence and hold those responsible accountable. In my interaction with with UN Secretary General short while ago, I urged him that global community should ask Israel to stop killing innocent Palestinians.
All Pakistan FGEIs Football Tournament Hosted By FG Public School Boys Kharian Cantt. 2nd semi final played between Wah Region and Peshawar Region. Wah Region won the Match by 03/01and qualified for Final Match. Final Match will be played between Quetta Region and Wah Region
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں حرمت قرآن کریم پورٹل کا افتتاح۔ قرآن کریم کی توہین یا تبدیلی کو روکنے کے لئے پنجاب حکومت نے حرمت قرآن کریم پورٹل بناکر تاریخی اقدام کیا ہے۔
اے پی ایس کےشہداء کی لازوال قربانیوں کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔شہدائےاے پی ایس نے پاکستانی قوم کودہشت گردی کےخلاف متحدکیا۔ 16دسمبرکادن آرمی پبلک سکول کےشہداءکی عظیم قربانیوں کی یادہمیشہ تازہ کرتارہے گا.قوم آرمی پبلک سکول کےبچوں اوراساتذہ کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی
گجرات کو آج سے باقاعدہ ڈویژن کادرجہ دے دیا گیا ہے-کنجاہ اور جلالپور جٹاں کو تحصیل بنا رہے ہیں - کنجاہ اور جلالپورجٹاں میں ریسکیو1122 سنٹربھی قائم ہوں گے- گجرات سے.حافظ آباد دو رویہ سڑک اور منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد کو ملانے کے لئے دریائے چناب پر قادرآباد کے قریب پل بنائیں گے