ہم سے بھی سخت باتیں مولانا صاحب نے کی ہیں دوسری سیاسی جماعتیں کرتی رہی ہیں ہم نے تو کبھی ایسے ادارے کے کردار کی تذلیل نہیں کی ہے جیسے مولانا صاحب کر رہے ہیں، ہم تو صرف یہ کہتے ہیں کہ 1971 میں بھی فرد واحد تھا اور آج بھی فرد واحد ہے اس لیے آج کے حالات کا 1971 سے موازنہ تو ہوگا۔
@mohsinrz Kia imran khan tha...yes or No ..... answer is no.....
Kia army mulk torny m thi......
Yes or no.....Yes yes and yes....
Baqi choran na becho idr ap ...chacha g..
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
شیخ مجیب الرحمٰن کی ایک یادگار تقریر جب انہوں نے جیوے بنگلہ جیوے پاکستان کا نعرہ لگایا لیکن جب انہیں گرفتار کر کے فوجی آپریشن شروع کیا گیا تو حالات بگڑ گئے اور اتنے بگڑے کہ ملک دو لخت ہو گیا
عمران خان نے 1971 میں مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کے بارے میں کوئی نئی بات نہیں کی وہ یہ باتیں 2011 میں بھی کر چکے ہیں ان کا 2011 میں بھی یہ کہنا تھا کہ ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہئیے اور اپنے لوگوں کے خلاف فوجی آپریشن نہیں کرنے چاہئیں