🚨غزہ میں کام کرنے والی آسٹریلوی خاتون ڈاکٹروں نے یہ بیانات دیے ہیں👇
"ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہی ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتی ہیں۔ ہمارے 70٪ سے 80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کے ہاں بچے کی ولادت کروائی جو نویں مہینے میں تھی اور اس کا سر نہیں تھا۔"
"براہِ کرم، اس ہولناک صورتحال اور دہشت کو روکیں۔"
تیرے دل میں کیسی گراہ پڑی
تجھے اس سے اتنا حسد ہے کیوں
جو نبی کی انکھ کا نور ہے
جو علی کی روح کا چین ہے
کپھی دیکھ اپنے خمیر میں
ذرا پوچھ اپنے ضمیر سے
وہ جو مٹ گیا وہ یزید تھا
جو نا مٹ سکا وہ حسین ہے
سلمان اور جنید کے لئیے آواز اٹھاتے رہیں سب مل کر ایک سال سے اوپر ہوگیا فیملی پہ کیا گزر رہی ان کو ہی پتہ ہے
دعا کریں اگلی عید اپنی فیملی کے ساتھ ہو ان دونوں کی
کمُ از کم دن میں ایک ٹویٹ ضرور کریں آواز اٹھائیں
#JusticeForJunaidAndSalman
کراچی والو!
ایک باہمت خاتون اپنی چھوٹی سی بچی کو ساتھ لے کر عباس ٹاؤن، ایچ بی ایل بینک کے عین سامنے رات کے وقت اسٹال لگاتی ہیں۔ ان کے ہاتھ کے بنے شامی کباب اور کوفتہ سالن نہایت لذیذ ہیں۔
یہ ان کا روزگار ہے اور گھر چلانے کا ذریعہ۔ اگر راستہ پڑے تو ضرور کچھ لے لیں، ان کی مسکراہٹ اور بچی کی خوشی آپ کے لیے دعاؤں کا سبب بنے گی۔ اللہ ان کے رزق میں برکت دے۔ آمین
یہ لاہور میں میں ایک معذور پینٹر عمر کا خاندان ہے جس میں چار بھائی اور ایک بہن سیربرل پالسی (Cerebral Palsy) دماغ کے فالج کا شکار ہیں۔ انکے والدین بھی عمر رسیدہ ہیں، اس خاندان کی مدد کرنا ہم سب فرض ہے۔ انکا ٹویٹر اکاونٹ یہ ہے
@umerArtist4
آپ براہ راست رابطہ کریں انکے گھر جائیں تاکہ یہ بھی عید منا سکیں۔
ٹرمپ اور نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلا دی۔آپ ان لوگوں کی حمایت نہیں کر سکتے جو دنیا کو آگ لگا دیتے ہیں اور اس آگ سے اٹھنے والے دھویں کا الزام دوسروں پر ڈال دیتے ہیں،سپین کے وزیراعظم کی ٹرمپ و ن��تن یاہو پر سخت تنقید
اسی دوران، جب سب لوگ ایران میں جنگ کی طرف متوجہ ہیں، اسرائیل جنوبی لبنان کو تباہ کر رہا ہے۔ انہوں نے دس لاکھ لوگوں کو بے گھر کر دیا ہے! انہوں نے 600 سے زیادہ شہریوں کو قتل کر دیا ہے۔ اور وہ اس علاقے پر قبضہ کر کے اسے گریٹر اسرائیل کا حصہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ زمین پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔ سینک یوغر
@cenkuygur
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اگر یہ کسی فلم کا منظر ہوتا تو مغربی و مشرقی دنیا کے لوگ سینما میں رو کر واپس آتے۔ افسوس یہ غزہ کا حال ہے جہاں بھوک اور جنگ نے لوگوں کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے۔ 💔
یہ غزہ کے حالات ہے۔
امریکپ کے David McInotch نے غزہ میں دیکھے گئے مناظر بیان کرتے ہوئے ویڈیوز جاری کیں۔
ان کے مطابق اسرائیلی فوجی امدادی مراکز پر بھوک سے نڈھال شہریوں پر کھلے عام فائرنگ کرتے تھے “صرف تفریح کے لیے”۔
ان کا کہنا ہے کہ خوراک کی تلاش میں جمع ہونے والے ہزاروں فلسطینیوں میں سے بہت سے گولیوں کا نشانہ بنے۔
ایک فلسطینی جرنسلٹ!💔
میں نے جرنلزم چھوڑ دی, ک��وںکہ جب فلسطین میں جبر کے پہاڑ توڑے جارہے تھے, تب پوری دنیا کا میڈیا خاموش تھا, صرف عام لوگ سوشل میڈٰیا پر آواز اٹھاتے رہے!!
"نام نہاد جمہوریت پسند ممالک سارے ایکسپوز ہوچکے ہیں, یہ جمہوریت کا صرف نام استعمال کرتے ہیں بس!!"