@bukm_pp70 اقتدار کے مزے پورے کرنے کے بعد یہ بھی فوج کو کہیں گے اپکا کام تو سرحدی حدود کی حفاظت کرنا تھا وغیرہ وغیرہ
آج اسٹیبلشمنٹ ان سیاست دانوں کی وجہ سے توانا ہے ۔
ان کے سپوٹر سے گزارش ہے آج اپنی سیاسی جماعت کی قیادت سے سوال کریں تاکہ کل ان کے کہنے پر اپکو فوج کو گالی نا دینا پڑے
@GFarooqi ہے جس میں اتنا تپڑ آئے اور چیف جسٹس کا اپنا فیصلہ تبدیل کروا لے ۔محترمہ فیصلے بلاوجہ تبدیل نہیں ہو جاتے ۔فیصلہ غلط ہو اور احتجاج کرنے والے مضبوط کھڑے ہوں تو بات مانے میں بہادری ہوتی ہے ۔۔چیف صاحب نے یہاں دانائی سے کام لیا اور ملک کو انتشار سے بچایا ہے ۔
@ShahSh58205@Eagle1pak@NaeemRehmanEngr اس صفحے پر تو لکھا ہے ان باتوں پر اتفاق نہیں ہو سکا ۔۔۔
کون سا کام ہے جو حکومت نے فورا عمل درآمد کیا؟؟؟؟
تنقید نہیں انفارمیشن کے لیے پوچھ رہا ہوں
@AsadKha37215393@siasatpk@NaeemRehmanEngr تحریک لبیک وی چابی جماعت اسلامی وی چابی ۔۔اللہ دا واسطہ بہانے نا بناو عملی میدان وچ او نہیں تے خاموشی تے پی ٹی آئی قیادت نے رکھی ہوئی اے ۔۔۔
@Dr_AsrarCh تنقید برائے تنقید نہیں ہونی چاہیے۔۔حکمت عملی مومن کا خفیہ ہتھیار ہے۔۔ سیاست پر ٹویٹ کر نے کے ساتھ ساتھ صبر بھی ضروری ہے۔بہترین سیاست میں آپ اپنے سارے پتے اکٹھے نہیں شو کرتے ۔۔۔۔بڑے مسئلے پر بڑے دھیان سے چلنا ہوتا ہے کہ ممکنہ نتائج حاصل لیے جائیں
@DrXiakhan جب عوام روٹی کی فکر میں رکھو گے تو اس سے آپ کے پروجیکٹ بھی متاثر ہوں گے۔۔۔۔۔باقی ہر بندے کی اپنی سوچ ہے اپنے دل کی تسکین کے لیے جو مرضی رائے قائم کر لے۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہا
@Skiper786 جہالت ہے یہ! جب اسمبلی میں دوران تقریر اپکے الفاظ ریکارڈ کا حصہ ہوتے ہیں وہاں دل کھول کر اپنی پارٹی کی مثبت بات کریں اور سیاسی مخالف کی کارکردگی پر بھر پور بات کریں ناکہ اس طرح کی بد تہذیبی والی حرکات کی جائیں ۔۔۔۔خواہ وہ کسی بھی پارٹی کا ممبر اسمبلی ہو
@chsandhilaa جب قوم کسی ایک فرد کو ووٹ ڈالنے پر کہے مجھے شعور آ گیا ہے اس کے بعد پوری قوم کا فیصلہ کرنے والے ایسے لوگ سامنے ا جائیں تو کوئی عجیب بات نہیں۔ ۔
شعور اس دن آئے گا جب عوام اپنے حق کے لیے میدان عمل میں آئے گی
سنا ہے آج خیبر پختون خواہ اسمبلی میں ایک خواتین رکن اسمبلی پر جوتے بوتل وغیرہ پھینکے گئے مگر ملک کے کسی کونے سے اس خواتین کے حق میں مضبوط اواز نہیں اٹھی۔ کیا سیاسی وابستگی کی وجہ سے خاموشی رہی؟
زرہ بھی مسئلہ اسلام کے ساتھ منسلک ہوتا تو بہت سے لوگ کو حقوق نسواں بہت شدت سے آنا تھا
@RaoWaqarsays @Panadol__0 @ranausamazahid In 2018 according to ECP 2.2 million vote TLP 5th largest party
Now in 2024 TLP got 2.8 millon vote . TLP vote bank increasing .
پیار سے بھی بات ہوبی چاہیے مگر لوکی ماندے زوراں نوں ۔
@mabeer1316@ia_rajpoot یہ زمانہ ٹور ٹرنیلی کا تھا اگر کوئی حرکت تحریک لبیک میں شمولیت کے بعد کی ہوئی تو ہم اس امیدوار اور اپنی پارٹی کی لیڈرشپ سے سوال لازمی کریں گے