Being a aspirant of PPSC, I demand carbon copy of paper and request #PPSC to upload answer keys of questions after paper. If you agree with me then retweet it and also raise voice by using your social media apps.
#PPSC#carbon_copy#we_demand_transparency#ppsc_scandal
جن لوگوں نے #ppsc میں ناجائز نوکریاں دی وہ آزاد گھوم رہے ہیں۔ ان میں سے آج تک کسی کو برطرف نہیں کیا گیا۔ لیکن ایک نوجوان بلال نے کرپشن کیخلاف آواز اٹھائ تو الٹا اسے ہی گرفتار کرلیا گیا۔ اتنی ہی تیزی کاش کرپشن کرنے والوں کو پکڑنے میں دکھائی ہوتی
#ppscshameonyou#justiceforbilal
افسوسناک، پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پرچوں اور نوکریوں کی فروخت کا انکشاف کرنے والے نوجوان محمدبلال کو ایف آئی اے نے سائبرکرائم کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتاری مبینہ طور پر کمیشن کے ملازم امجد کی درخواست پر ہوئی، گرفتاری کو محمدبلال کے والد نے کنفرم کیا ہے۔
#ppsc#ppscshameonyou
اینٹی کرپشن پنجاب نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پیپر لیک کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان نے آج ہونے والا تحصیل دار کا پرچہ بھی لیک کیا ہواتھا۔ ملزمان کو آج شام 4 بجے میڈیا کے سامنے پیش کیا جائےگا۔ @GovtofPunjabPK#PPSC
Aspirants are burning the midnight oil. But rumors of corruption in PPSC are on boil day by day. On 19 Dec 2020, a girl exposed the cheating at Headquarter of PPSC Lahore. I plead to PM of Pakistan & CM of Punjab and to take notice against these vulture. #PPSC_Job_Seller
اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر آئیں سلام کرتے ھیں اس عظیم معلّم کو جس نے پوری انسانیت کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر علم کے نور سے متعارف کروایا،،،،❣❤
#TeachersDay2019#teacherday#استادیوم
شاہ است حسینؓ،
بادشاہ است حسینؓ
دین است حسینؓ،
دینِ پناہ است حسینؓ
سرداد، نہ داد دست،
در دست یزید
حقّا کہ بنائے
لاَ اِلہ است حسینؓ
سلام یا حسینؓ
#MuharramUlHaram#شان_اہل_بیت#میرا_بادشاہ_حسین_ہے