واقعی یہ بات سچ ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا کے آزاد صحافیوں کو اس سے اچھا موقع شائد نہ ملے کہ وہ حکومت مخالف احتجاج کی مختلف زاویوں سے کوریج کرکے نام پیدا کریں۔ کیونکہ مین سٹریم میڈیا کی خاموشی سے ایک خلاء پیدا ہوا ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
صابر شاکر نے ابھی ابھی خبر دی ہے کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ عام آدمی چلا رہے ہیں، تحقیقاتی ادارے نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ اسے نہ روکا جا سکتا ہے اور نہ ہی یہ قانون کی گرفت میں آتا ہے.