I sincerely hope & pray that the Army and all parties in Pakistan will respect the people's decision today to return #ImranKhanPTI as a leader and PM of the country.
This will be بحول الله in the interest of the entire Pakistani nation.
God bless #Pakistan and its noble people.
FORM 47: NA 150 Multan
PTI: 126,770
PMLN: 76,758
Zain Qureshi won by 50000+ Votes Lead
FORM 47: NA 83 Sarghoda
PTI: 136,566
PMLN: 98,700
Osama Ghias Mela Won from Mohsin Shah Nawaz Ranjha By 38000+ Votes Lead
پی ٹی ائی کی قیادت سے مطالبہ ہے اور درخواست بھی کہ شہید ریحان زیب کی اہل خانہ بہت غریب ہے اس کی ماں باپ انتہائی غربت میں زندگی گزار رہے ہیں پارٹی اس کے لیے فنڈ اریزنگ کریں تاکہ ان کی دادرسی ہو سکے
پورے گھمسان کی جنگ میں واحد ڈپٹی ریٹرننگ آفیسر بندے کا پتر ملا ہے جس نے خود باہر آ کر @Hammad_Azhar صاحب کے وکیل کو رسیو کیا اور RO کے آفس تک لایا۔
جہاں بُرے لوگوں کو ایکسپوز کریں وہیں ایسے افسرز کو شاباشی بھی دیں۔
مقتدر اداروں کے رویوں سے پتہ چل رہا ہے کہ ہمارے ملک کے مستقبل کو عورتوں( ماؤں اور بہنوں) سے بہت خطرہ ہے۔ تف!اس تصویر کو اتنا پھلاو کہ اس ظالم کو اس کا کیا پکڑ لیں
اسلام آباد پولیس شرم کرو بلوچ ماوں کی آہ سے ڈرو @SaadTariqPTI