All patriotic Pashtoons (tht's 99% of the total Pashtun population) and the whole Pak nation are ready to crush PTM under their feet. It's time to save Pak from the vultures of RAW, CIA, Mossad & NDS. Enough is Enough!
#WeStandWithPakArmy#PTMattackedArmyPost#PTMattackedState
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یقینا یہ قرآن ایك ذریعہ(رسی،سیڑھی )ہے جس كا ایك سرا اللہ كے ہاتھ میں اور دوسرا سرا تمہارے ہاتھ میں ہے۔ اسے مضبوطی سے پكڑ لو (یعنی اس کو پڑھو اور اس پر عمل کرو) كیونكہ ایسا کرنے پر تم كبھی بھی گمراہ اور ہلاك نہیں ہوگے
السلسلہ صحیحہ ٩٢٠
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
لَا يَرْحَمُ اللَّهُ مَنْ لَا يَرْحَمُ النَّاسَ
الله اُس شخص پر رحم نہیں فرماتا، جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا.
بخاری 7376
(مسلم 6030؛ ترمذی 1922؛ بخاری 6013؛ مسند احمد 19375، 19380؛ حبان 465، 467؛ ابی شیبہ 25865؛ مشکوٰۃ 4947)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
لَا يَرْحَمُ اللَّهُ مِنْ عِبَادِهِ إِلَّا الرُّحَمَاءَ
الله اپنے اُنہیں بندوں پر رحم فرماتا ہے جو خود بھی رحم کرنے والے ہوتے ہیں.
بخاری 5655
(بخاری 7377، 1284، 6655، 7488؛ مسلم 2135؛ ابوداؤد 3125؛ ماجہ 1588؛ احمد 22119، 22122؛ حبان 461؛ مشکوٰۃ 1723)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے جمعہ کے دن غسل کیا اور خوب پاکی حاصل کی اور تیل یا خوشبو استعمال کی، پھر جمعہ کے لیے چلا اور دو آدمیوں کے بیچ میں نہ گھسا اور جتنی اس کی قسمت میں تھی، نماز پڑھی، پھر جب امام باہر آیا اور خطبہ شروع کیا تو خاموش ہو گیا، اس کے اس جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کے تمام گناہ بخش دیئے جائیں گے
صحیح بخاری جلد ۲ ۹۱۰
بینکوں اور سودی نظام کے خلاف طاقتور اذان۔۔۔
انشاءاللہ یہ کفر کے ایوانوں پر لرزہ طاری کرے گی۔
پاکستان کو معاشی دہشت گردی سے کیسے بچانا ہے، بابا اقبال کی نصیحت کی روشنی میں جلالی اذان۔
قالَ النبی ﷺ:
تین افراد کسی بستی یا دیہاتی علاقے (صحرا، جنگل) میں ہوں اور وہ باجماعت نماز نہ پڑھیں تو یقیناً اُن پر شیطان غلبہ پا لیتا ہے. لہٰذا تم جماعت کو لازم پکڑو، کیونکہ بھیڑیا اُسی بکری کو کھاتا ہے جو ریوڑ سے الگ ہوتی ہے.
ابوداؤد 547
(نسائی 848؛ حبان 2101؛ مشکوٰۃ 1067)
رسول اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی بھی رشتہ دار اپنے کسی رشتے دار کے پاس آتا ہے اور اللہ تعالیٰ نے اسے جو عطا کیا ہے اس میں سے فضل (جو چیز ضرورت سے زیادہ ہو ) کا سوال کرتا ہے اور وہ بخیلی سے پیش آتا ہے تو قیامت کے دن اس کے لئے جنمو سے ایک سانپ نکالا جائے گا جسے شجاع کہا جاتا ہے۔ وہ پھنکار رہا ہوگا۔ اسے اس کی گردن میں طوق بنا کر ڈال دیا جائے گا۔
ا سلسلہ صحیحہ ١٦٨
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
اگر دنیا ( کے فنا ہونے ) میں ایک دن بھی باقی ہوا اللہ اس دن کو لمبا کر دے گا حتیٰ کہ اللہ اس میں ایک آدمی کو اٹھائے گا جو مجھ سے ہو گا یا میرے اہل بیت میں سے ہو گا، اس کا نام میرے نام اور اس کے باپ کا نام میرے باپ کے نام جیسا ہو گا وہ ( مہدی ) زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسے کہ ظلم و زیادتی سے بھری ہوئی ہو گی یہ دنیا اس وقت تک فنا نہیں ہو گی جب تک کہ میرے اہل بیت میں سے ایک آدمی عرب پر حاکم نہ بن جائے۔
{سنن ابی داؤد۔۴۲۸۲ ، كِتَابُ الْمَهْدِيِّ بابُ الْمَهْدِيِّ}
قال النبي ﷺ:
الْمَهْدِيُّ مِنْ عِتْرَتِي مِنْ وَلَدِ فَاطِمَةَ
مہدی میری عترت یعنی فاطمہؓ کی اولاد سے ہو گا۔
{سنن ابی داؤد۔ ۴۲۸۴، كِتَابُ الْمَهْدِيِّ بابُ الْمَهْدِيِّ}
سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا:
مہدی مجھ سے ( میری نسل سے ) ہو گا اس کی پیشانی فراخ اور ناک بلند ہو گی، زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسے کہ ظلم و زیادتی سے بھری ہو گی اور سات سال تک حکومت کرے گا۔
{سنن ابی داؤد۔۴۲۸۵}
حضرت علی ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا:
مہدی ہم میں سے، یعنی اہل بیت میں سے ہے، اللہ اسے ایک رات میں درست ( یعنی قائدانہ صلاحتیں عطا فرما کر حکمرانی کے لائق ) فرمائے گا۔
{سنن ابی داؤد۔ ۴۰۸۵}
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
میری امت میں مہدی ہیں جو نکلیں گے اورپانچ ،سات یا نو (سال تک) زندہ رہیں گے، پھر ان کے پاس ایک آدمی آئے گا اورکہے گا: مہدی ! مجھے دیجئے، مجھے دیجئے۔
آپﷺنے فرمایا:
وہ اس آدمی کے کپڑے میں (دینار و درہم) اتنارکھ دیں گے کہ وہ اٹھا نہ سکے گا۔
{جامع ترمذی۔۲۲۳۲}
حضرت ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا۔
تمہارا اس وقت ( خوشی سے ) کیا حال ہو گا جب عیسیٰؑ ابن مریم اتریں گے ( تم لوگ نماز پڑھ رہے ہو گے ) اورتمہارا امام ( مہدی ) تم ہی میں سے ہو گا۔
{صحیح بخاری۔۳۴۴۹}
القرآن:بیشک اللہ اور ا س کے فرشتے نبیِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے رہتے ہیں ، اے ایمان والو! تم ( بھی ) اُن پر درود اور سلام بھیجا کرو
سورة الا حزاب(۳۳) آیت ٥٦
---------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص میرے اوپر ایک بار صلاۃ (درود و رحمت) بھیجے گا، تو اللہ اس پر دس بار صلاۃ(درود و رحمت) بھیجے گا، اور اس کے دس گناہ معاف اور دس درجے بلند کر دیئے جائیں گے ۔
سنن نسائی جلد ٢ حدیث ١٣٠٠ -صحیح
---------------
*اللَّهُمَّ صل على مُحمد و على آل محمد*
یہ 18 سال پہلے کی اذان ہے۔۔
ہم نے اس وقت بتایا تھا کہ تم دیکھو گے کہ انے والے وقت میں پاکستان اور ترکی کا ایک دفاعی اتحاد ہو جائے گا۔ الحمدللہ اب وقت قریب ا پہنچا ہے۔
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
تمہارا رب اُس چرواہے پر تعجب کرتا (خوش ہوتا) ہے جو کسی دشوار گزار پہاڑ کی چوٹی پر اپنی بکریاں چَراتا ہے، پھر (اکیلا ہوتے ہوئے) نماز کے لئے اذان دیتا ہے اور نماز ادا کرتا ہے. تو اللہ عزوجل فرماتا ہے:
"دیکھو میرے اس بندے کو! یہ اذان دیتا ہے اور نماز قائم کرتا ہے، مجھ سے ڈرتا ہے. یقیناً میں نے اپنے اس بندے کو بخش دیا اور اسے جنت میں داخل کر دیا."
نسائی 667
(ابوداؤد 1203؛ حبان 1660؛ بیہقی 1905؛ مشکوٰۃ 665)
پاکستان ارمی پر اعتراض کرنے والے خبیث کہتے ہیں کہ پاکستان ارمی امریکہ سے ڈالر لیتی ہے۔۔؟
اور یہ جہنم کے کتے افغان طالبان کیا لیتے ہیں کھجور اور زمزم؟
40 ملین ڈالر ہر ہفتے۔۔ 160 ملین ڈالر ہر مہینے۔۔۔
امریکن اسٹیبلشمنٹ اور سی ائی اے ان جہنم کے کتوں کو کابل میں کیش فراہم کرتی ہے تاکہ پاکستان کے خلاف جنگ جاری رکھی جا سکے۔۔ دوسری جانب بھارت ان کو کئی کروڑ ڈالر ہر مہینے ادا کر رہا ہے جنگی ساز و سامان ڈرونز تھرملزکوپس سیٹلائٹ فونز اور گولا بارود کے علاوہ۔۔۔
اور پاکستان امریکہ کا غلام ہے۔
کابل میں تو خلیفہ بیٹھا ہوا ہے۔۔😡😡😡😡