کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
نمازِ جنازہ مدنی مسجد، فیڈرل بی ایریا اور تدفین یاسین آباد قبرستان میں کی گئی
نمازہ جنازہ اور تدفین میں ملک کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے نمائندوں و دیگر معزز شخصیات کی شرکت
سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کا اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ مرکز بہادرآباد پرپریس کانفرنس سے خطاب
ایم کیو ایم درست مردم شماری کے مطالبے سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گی
@DFSMQM#KhudKoGinwao@allaboutmqm
واپڈا نے اعلان کیا ہے کہ،دیا مر اور بھاشہ ڈیم کے سلسلے میں پیدا ہونے والی ملازمتیں صرف مقامی امیدواروں کو ہی دی جائیں گیں،اور کراچی میں نکلنے والی ملازمتوں میں تمام پاکستان کا حصہ ہو تا ہےاور پچھلے دنوں KPT میں نکلنے والی ملازمتوں میں کراچی کو چھوڑ کر سارے پاکستان کا حصہ ہے
یزید کی قبر کا تو نام و نشان بھی مٹ گیا
چمک رہا ہے آج بھی روضہ حُسین ؓ کا۔۔
جس کی ماں فاطمہ ؓ جس کے نانا نبیﷺ
اس حسین ؓ ابن حیدر ؓ پہ لاکھوں سلام۔۔
میرا بادشاہ حُسینؓ ہے🖤
یاحُسینؓ تجھے سلام۔۔
آپ کسی بھی چینل کا نام لیکر جو دل چاہے بھونکتے رہیں لیکن پیپلزپارٹی نے #لعنت_اردو_میڈیا کا ہیش ٹیگ چلا کر یہ ثابت کیا کے انکو اردو اور اردو بولنے والوں سے نفرت ہے وہ اردو جس کو قائد اعظم محمد علی جناح نے قومی زبان کا درجہ دیا.
#اردو_میری_شان@nadia_a_mirza@Xadeejournalist