5th authorized AI video of Imran Khan (Urdu Version). This is based on IK’s recent article in Telegraph where he said that Feb 8th election victory of PTI rejected the narrative of May 9th where PTI was falsely blamed. #May9th_FalseFlag#BehindYouSkipper
چلے تو چاند، رکے تو چھاؤں جیسا ہے
وہ شخص دھوپ میں دیکھو تو چھاؤں جیسا ہے۔
میرے والد @SMQureshiPTI اور @ImranKhanPTI کی غیر موجودگی میرے اور تمام انکے چاہنے والوں کے لیے تکلیف دہ ہے لیکن جب آنے والی نسلوں میں یہ شعور بیداری نظر آتی ہے تو حوصلے بلند ہوتے ہیں اور فخر ہوتا ہے کے کس طرح وہ اور باقی تمام اسیران خود دھوپ برداشت کر کے ہمیں چھاؤں پہنچا رہے ہیں اور آنے والی نسلوں کے لیے قربانی دے رہے ہیں۔
TEXAS CONGRESSMAN: USA CAN'T TURN A BLIND EYE TO WHAT'S HAPPENING IN PAKISTAN
"The very popular party of Imran Khan is... essentially being shadow banned from the elections, that's a real problem. And the @StateDept should be saying something about it"
-@RepCasar to @RyanGrim
”پچھلے 18، 19 ماہ میں آپ نے دیکھ لیا کہ یہ آپ کے ووٹ سے کِتنے خوفزدہ ہیں۔ اپنی پاور کوسمجھیں، آپ کا ووٹ بالکل بھی ہلکا نہیں، بالکل بے معنی نہیں ہے۔ آپ کے ووٹ کیوجہ سے بڑے بڑے لوگوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔“
ماریہ میمن
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم