ہمیں بحیثیت قوم ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو سننے سمجھنے برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کرنا ہوگا مکالمہ ہی واحد حل ہے باہم دست و گریبان ہوکر ہم پہلے ہی برباد ہوچکے ہیں، جلتی پر تیل کا کام اغیار کرتے ہیں ہمیں پاکستانی بننا ہوگا
شان پاکستان عمران خان صاحب کی ہدایت کے مطابق وزیر آعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان صاحب نے خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر کو ارسال کر دی.
قاسم علی شاہ صاحب سے گزارش ہے کہ ملک میں اچھے خاصے مافیاز کے ہوتے ہوئے صرف اور صرف نسبتا بہتر قیادت پر تنقید کرنا اس وقت اس لیے ممکن نہیں ہے کہ نوجوان خاصے جزبات میں ہیں اور وہ اسٹیبلشمنٹ کے غلط فیصلوں کو قبول کرنے کو تیار نہیں۔
آج کی منہ توڑ شکست کے بعد اگر تھوڑی بھی غیرت رہ گئی ہو @RanaSanaullahPK میں تو استعفیٰ دیں اور گھر جائیں ۔ ن لیگ ابھی تک پرانا پاکستان سمجھ کر کھیل رہی ہے۔ وہ والا سارا PM @ImranKhanPTI نے فارغ کرا دیا ہے
ارشد دیکھو
آج وہ لوگ ہار گئے جو ڈیلز کرکے آتے تھے آج عوام کی پہلی فتح ہے ضرور تم یہ سب دیکھ کر مسکرارہے ہوگے۔ مجھے تم پر فخر ہے اللہ تمہاری قبر کو نور سے بھر دے اور تمہیں جنت کے اعلی درجات میں جگہ ملے۔