صاحبانِ مَحبت
اس پیغام کوضرورشئیر کریں
بڑی گیارہویں شریف |ختمِ قادریہ شریف
سرکارغوثِ اعظم دستگیر، پیرانِ پیرمحبوب سبحانی
حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ
بروز جمعرات ، 24ستمبر
وقت: شام6بجے تا رات دیر تک
🎤میزبانان
• تُراب ابن علی
• رانا شعیب
• عبدالمقیت
اسٹیبلشمنٹ اور ظالم سامراج تھا اور دوسری طرف یہ تنِ تنہا جوان جو امت کی ڈھال بن گیا حق کی اس پکار کو روکنے کے لیے ظالموں نے ظلم کی انتہا کر دی اس کے وفادار کارکنان کے سینوں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا سڑکیں خون سے سرخ ہو گئیں لیکن عزیمت کی یہ چٹان ٹس سے مس نہ ہوئی 🧵3/9
عمومی طور پر سالگرہ کا نام سنتے ہی ذہن میں روشنیاں اور جشن کا منظر ابھرتا ہے لیکن تاریخ میں کچھ سالگرہ ایسی ہوتی ہیں جو نامعلوم اندھیری کوٹھڑیوں کے سناٹے میں منائی جاتی ہیں جہاں وقت بھی سہم کر گزرتا ہے کیونکہ ظالموں نے اس عظیم شخص کو جبری طور پر گمشدہ کر دیا ہے 🧵 1/9