خطرناک بیان ۔۔۔۔۔🚨
امریکی سیکرٹری جنگ نے کھلم کھلا اسلام کی توہین کرتے ہوئے اعلان کیا کہ "جو حکومتیں اسلامی پر یقین رکھتی ہیں وہ ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتیں"،
تمام علم اسلام متوجہ ہوں۔۔۔۔۔۔🚨
باقی ساری باتیں تو ویسے بھی کمال ہیں لیکن یہ والی لائنُ
لاجواب ہے
“ عمران خان کو اس لئیے ہٹایا کیونکہ جب بھی عمران خان کے سامنے اسرائیل کی بات رکھی جاتی تھی وہ قائد اعظم کا فرمان ان کے سامنے رکھ دیتا تھا 🔥
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️
ٹرمپ نے ایران پر حملہ کر دیا ہے، اب اس جنگ کے جو اثرات پاکستان پر پڑیں گے وہ تو بعد کی بات ہے، لیکن ہمارے کٹھ پتلی وزیراعظم نے جو انتہائی درباری پن دکھاتے ہوئے ٹرمپ کو man of peace کہا تھا، اس کا اب کیا کرنا ہے؟