اک طرف ملا فرماتے ہیں کہ ماتھا یوں ٹکا ہو سے لیکر پنجے کیسے زمین پر لگ رہے ہوں کی ساری شرطیں پوری ہوں تو سجدہ قبول ہو گا وغیرہ
دوسری طرف ذرا سے سر نیچا کرنے پر کفر شرک کے فتوے لگانے لگ جاتے ہیں اور اس کام میں نام نہاد لبرلزم کے علمبردار پیش پیش ہوتے ہیں
المیہ۔۔۔۔۔
@SabirMehmood26 No it's the other way ! It's Madina Tower near Muslim town more my shop is in front row here. Police asked to close shops forcefully but ppl resisted today & on arrival of Afridi convoy they cheered for him . Person in picture is union member Waseem asking not to do that ...
Qaos in Lahore since yesterday can anyone explain why ? People are forced to close their businesses without any prior notice or justification in all major markets / roads. Doing bad in bad way proves to be the worst...
@GovtofPunjabPK@RShahzaddk@HamidMirPAK@city42
جس دن میں نے کرنل شیر خان کے مجسمے کی یہ بے حرمتی دیکھی میں پھوٹ پھوٹ کے رو دیا۔
میں نے ہمیشہ یہ کوشش کی کہ مجھے کسی سے نفرت نہ ہو کہ یہ ایک منفی جذبہ ہے مگر اس دن پی ٹی آئی سے میری ناپسندیدگی نفرت میں تبدیل ہو گئی تھی۔
کرنل شیر خان کی یہ کہانی مطالعہ پاکستان میں نہیں چھپی ۔۔۔۔یہ کہانی ایک انڈین سولجر سنا رہا ہے جو کہہ رہا ہے کہ جتنی دفعہ کرنل شیر خان کو بندوق کے بٹ مارتا ہر دفعہ وہ نعرہ لگاتا
پاکستان زندہ باد
جتنے زور سے مارتا اتنے زور سے وہ نعرہ لگاتا
پاکستان زندہ باد
اور وہ تب تک یہ نعرے لگاتا رہا جب تک اسکا سانس بند نہیں ہو گیا۔۔
افسانوں،کہانیوں اور فلموں میں بھی ایسی داستان آپ نے کہاں پڑھی ہو گی کہاں دیکھی ہو گی وطن کی محبت میں جو داستانِ شجاعت کرنل شیرخان رقم کر گیا۔۔۔
اور اسکا مجسمہ اکھاڑ کے پھینکنے والا زومبی کون ہے؟
کیا حیثیت ہے اسکی؟
ایک بدکار خائن رنگیلے کے کلٹ کا شکار یوتھیا۔۔۔
خدا کہ قسم کرنل شیر خان کے جوتے کی دھول پر ایسے ہزاروں یوتھیے قربان۔
لوگ بھول جاتے ہونگے۔۔۔ مجھے توفیق ہوتی تو ساری زندگی وطن کی محبت سے سرشار اس مجاہد کے قصیدے لکھتا۔
ایک دفعہ اس انڈین کی باتیں سن لیں آپ کی آنکھوں سے انسوؤں کی جھڑی بہہ نکلے گی کہ جذبے ایسے بھی کہیں ہوتے ہیں میرے مولا۔۔
انہی کے لیے اقبال نے کہا تھا
یہ "خاکی" یہ تیرے پراسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذت آشنائی.
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی
ناصر بٹ
یہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی ہیں جن سے متعلق حکومت نے انکشاف کیا کہ اِن کا بیٹا سفارتی پاسپورٹ پر یورپ گیا وہاں جاکر پاسپورٹ سرنڈر کیا اور اسائلم لے لیا۔
اقبال آفریدی نے کہا یہاں امن نہیں،میرے بیٹے سے پہلے کتنے لوگوں نے اسائلم حاصل کی؟ یعنی حکومتی دعوے کی تصدیق کردی۔
اقبال آفریدی نے یہ بھی تاثر دیا کہ مجھے موقع ملا تو میں بھی اسائلم لوں گا،اگر عمران خان رہا نہیں ہوتا تو یہ ملک رہنے کے قابل ہی نہیں رہے گا۔
پی ٹی آئی ہی پرسوں پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ پر مہم چلارہی تھی بھئی رینکنگ کیسے بہترہو؟ جب اقبال آفریدی جیسوں کے بچے بلیو پاسپورٹ بھی بیرون ملک سرنڈر کریں،ناجائز فائدہ اٹھائیں
شہباز شریف کی حکومت نے تین سال میں انیس کھرب کے تو بجلی کے بل پر صرف ٹیکس وصول کئے جبکہ وزیر منہ پکا کر کے کہہ دیتے کہ عوام ٹیکس نہی دیتی ہے صرف پچھلے ایک سال میں سات کھرب ٹیکس بجلی بلوں سے لیا ہے ایک کھرب میں سو ارب روپیہ ہوتا ہے
پھر راتب خور نعرہ لگاتے شہباز شریف نے دن رات محنت کر کے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے
ایک کروڑ سے زیادہ لوگ اس حکومت کے دور میں غربت کی لکیر سے نیچے گے مطلب ڈیفالٹ کر گے ہیں لوگوں کے چھت بک گے یہ بل دیتے دیتے
جنگ کو ہماری حکومت نے کمائی کا ذریعہ بنا لیا اور پیٹرول پر اس قدر بے رحمی سے ٹیکس لگائے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم لیوی کا جو ٹارکٹ جو 11 مہینے میں کرنا تھا وہ 10 مہینے میں کر لیا اور 100 ارب روپے اضافی جمع کیے ہیں
سیدھا سیدھا اپنی عیاشیوں کے لئے ڈاکہ مارا ہے خود سن لیججے
اسی نون لیگ کے چار سال کے دور میں ثاقب نثار کی پینشن میں دس لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے اسی دور میں وزیر کی تنخواہ دو لاکھ سے دس لاکھ ہوئی ہے اسی دور میں سپیکر کی تنخواہ دو لاکھ سے پچیس لاکھ ہوئی ہے اراکین اسمبلی کی تنخواہ مراعات سب بڑھی ہیں
جبکہ ملک میں غربت بڑھی آمدن گھٹ گئ اور پیٹرول 415 کا لیٹر ہوا اور اس کے لئے راتب خور ہمیں کہہ رہے کہ آپ حل بتا دیں
یہ الیٹ کلاس کے حل ان سے نکل آتے مگر غریب کی دفعہ یہ یملے جٹ بن جاتے ہیں کیا یہ ساری تنخواہیں ہم سے پوچھ کر بڑھائی ہیں
بے شرم
@RShahzaddk@realrazidada Absolutely True 💯 !!
Msg karna hi chor diya ha kiyun k iqtidar nahi sunta Kisi ki ...lakin aaj socha kuch record k liye hi sahi jub yeh phir awam main ayein gey... especially Maryam Sahiba ! Let's see !
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو