People with small minds talk about personalities
Middle-minded people talk about events.
Big-minded people talk about ideas.
While great people do not argue but act in silence.
Shaheed Dr Muhammad Ali naqi.
#great_people#peoplepower
@RanaUmair564368@srashidrizvi وہ شیر کا بیٹا جس نے طارق اعظم ملعون کی وصیت پر عمل پیرا ہوئے جس نے بتایا تھا کہ اگر ایران اور امریکا ایک دوسرے پر حملہ کرے تو میرے قبر پر پیشاب کروں اور کیا ۔
O Aba Abdillah,
unbearable is the sorrow
and excruciating and unbearable is the misfortune of you
for us and for all the people of Islam.
Ziyarat Ashura
We will forever remain indebted to Faisal Edhi, the great soul who brought cure to our wounds, breath to our children, and hope to our elderly. As his Edhi Air Ambulance landed in #Parachinar today, it carried more than medicines; it carried life & compassion to a forgotten land.
Because of him, the helpless slept without pain, and broken hearts found hope.
Salute to the @Edhiorg and Faisal Edhi for embodying humanity at its finest. #SaveParachinar #Edhi
جناب وزیراعظم پاکستان، وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعظم خیبر پختون خواہ ضلع کرم میں دن دہاڑے افغانستان سے آئے داعشی دہشتگرد بھاری اسلحہ سمیت پھر رہے ہیں ریاست کیا کررہی ہے ریاستی ادارے کیا کررہے ہیں ان داعشی دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیوں نہیں کیا جاتا؟
#jafariaTv#Pakistan
پاراچنار کے محاصرے کو68دن ہو گئے MS DHQ کے مطابق اب تک ادویات، آکسیجن، سہولیات و زندگی بچانے کے ادویات کی کمی کی وجہ سے 29 مریض جانبحق ہو چکے ہیں
اب یہ ایک عالمی بحران بن چکا ہے اور عنقریب لوگ بھوک سے مرنا شروع ہو جائنگے
خدارا کرم کے مظلوم عوام پر رحم کریں🙏🏻
#پاراچنار#Parachinar
پاراچنار
ڈاکٹر ذوالفقار علی چلڈرن اسپیشلسٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال پاراچنار، ادویات کی کمی اور بچوں کے مشکلات کے بارے میں اظہار خیال کر رہے ہے ۔
#ParachinarUndersiege#godckurramgo
پاراچنار 68 دنوں سے محاصرے میں ہے۔ قومی شاہر اہ ٹل پاراچنار کی بندش سے اشیاء خوردونوش و ادویات ختم۔وفاقی، صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی نااہلی سے نظامِ زندگی خراب- ڈپٹی کمشنر و ڈی پی اوکرم کی غیر ذمہ دارانہ بیان کی مذمت کرتا ہوں۔ صدر بار ایسو سی ایشن کرم #امن#Kurram#Peace
ضلع کرم #پاراچنار کے بارے میں غلط بیانی پر بیرسٹر سیف کو شرم انی چاہیے۔ تمہاری پوری زندگی ان ہی تکفیری گروپوں میں گزری
بگن کے بازار میں پاکستان کے مختلف شہروں سے دھشتگرد جمع اور ہم طوری بنگش قوم صرف ان دھشتگردوں سے اپنی دفاع کر رہے
#Parachinar 💔💔
#SaveParachinar 😭😭😭
Wajid Hussain a father of twin babies from #Parachinar been failed in getting milk for their babies as all the pharmacies are out of stock. While crying he mentioned his misery over the non availability of nutrition .
یہ ایک بہت افسوسناک اور تکلیف دہ حقیقت ہے کہ #پاراچنار میں بچوں کا دودھ نہ ملنے کی وجہ سے مائیں اپنے بچوں کو چائے پلا رہی ہیں ۔ مائیں بچوں کو وہ ضروری غذا فراہم کرنے سے قاصر ہیں جو ان کی صحت اور نشوونما کے لیے ضروری ہے۔
#Parachinar#SaveParachinar
#پاراچنار 😥
انا اللہ و انا الیہ راجعون😭
شدید سردی اور میڈیسن کی عدم دستیابی سے ڈسٹرکٹ ہسپتال پاراچنار نرسری وارڈ میں مزید 2 بچے جان کی بازی ہار گئے
صرف دو دنوں میں جانبحق بچوں کی تعداد 21 ہوگئی😥💔
اب بتاو @DCKurram کیا یہ جھوٹ ہے؟؟
قاتل ریاست
#SaveParachinar#Parachinar
اگر کسی علاقے ک روڈ ایک ہفتے کے لیے بند ہو جائے تو اسے حکومتی نااہلی کہا جاتا ہے، لیکن #پاراچنار کی مرکزی شاہراہ کا دو ماہ سے بند رہنا نہ صرف نااہلی کی انتہا ہے بلکہ ظلم کی ایک سنگین شکل ہے۔ یہاں کے عوام زندگی کی بنیادی ضروریات سے محروم ہیں، دوا، غذا اور روزمرہ اشیاء نایاب ہوچکی ہیں، اور حکومتی بے حسی کا یہ عالم ہے کہ مسئلے کو حل کرنے کے بجائے ناکام جرگوں کے ذریعے صرف وقت ضائع کیا جا رہا ہے۔ یہ صورتِ حال ایک گہری سازش کی نشاندہی کرتی ہے، جس کا مقصد عوام کو بھوک اور مصائب کی چکی میں پیس کر انہیں اشتعال دلانا، پھر اس اشتعال کو جواز بنا کر ان پر طاقت کے ذریعے ظلم ڈھانا اور نسل کشی کا منصوبہ مکمل کرنا ہے۔
ایسے نازک اور کٹھن حالات میں ضروری ہے کہ پاراچنار کے عوام اور قیادت صبر و استقامت کا مظاہرہ کریں اور دشمن کی اس چال میں ہرگز نہ آئیں۔ جذبات کے بجائے حکمت و بصیرت کے ساتھ صورتحال کا مقابلہ کیا جائے۔
پاکستان کے تمام طبقات، علمائے کرام، دانشور، سیاسی و سماجی قیادت، اور انسانی حقوق کے علمبرداروں پر فرض ہے کہ وہ حکومت پر دباؤ ڈالیں تاکہ یہ مسئلہ فوری طور پر حل ہو۔ یہ مظلوم عوام کی بقا کا سوال ہے۔ یہ اجتماعی آواز اور #اتحاد ہی ظلم کے اس تاریک حصار کو توڑ سکتا ہے اور ظالموں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا سکتا ہے۔ پاراچنار کے عوام کو تنہا نہ چھوڑیں؛ ان کی حمایت درحقیقت مظلومیت اور حق کی حمایت ہے۔
#Parachinar #kurram
راستوں کی بندش کے باعث ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ادویات کی شدید قلت ، ہسپتال ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے آج تک ادویات اور آکسیجن نہ ملنے کے باعث 29 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں اگر ادویات فراہم نہ کی گئی تو مزید بحرانی کیفیت پیدا ہوسکتی ہے
#Parachinar#پاراچنار
خیبر پختونخوا کے #اہلتشع کو زبح کیا جاتا ہے انکا گناہ صرف یہ ہے وہ محمد ص کے ساتھ یاعلی ع بھی بولتے ہیں نعرہ حیدری کس سے برداشت نہیں ہوتا ہمارے جان مال بھی بھی قربان ہو اولاد محمد ص پر
#پاراچنار#Parachinar
A pharmacy owner #Parachinar Maeen Ali said that we are no more able to assist in provision of the medicines to the siblings and guardians of the patients due to closure roads and our pharmacies are out of the stock of medicines for children as well as for the old age patients