@mooniselahi 14000 SSEs and AEOs ko regularise krny ka promis kr k phr انکار kr dena.... aik true leader ki نشانی nhi...
14000 خاندانوں کا معاشی قتل نامنظور
@ranamashhood آپ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں ۔
ایک لولی پاپ منسٹر @DrMuradPTI نے 5 سال نوجوانوں کو لولی پاپ دیا۔
اس کے باس @ImranKhanPTI کو پتا تک نہیں کہ پنجاب میں وزیر موصوف نے کس طرح محکمہ تعلیم کا بیڑا غرق کیا۔
@ranamashhood آج پنجاب کے لاکھوں بیروزگار نوجوان آپ کو بددعائیں دے رہیں ہیں ، مسائل میں گھرے ہزاروں اساتذہ آپ کو کوس رہے ہیں اور آپ کے پاس چار سالوں کی کارکردگی یہ سیاسی جگت بازی ہے۔
@DrMuradPTI
@ranamashhood آپ کے چار سالہ دورِ وزارت میں پنجاب میں کوئی ایک بھی ٹیچر بھرتی نہیں ہوا، بلکہ جو 14 ہزار موجود تھے آپ انھیں بھی ریگولر نہ کروا سکے. بیورو کریسی کے سامنے اگر آپ اتنے ہی بے بس تھے تو اخلاقی تقاضا تھا کہ آپ وزارت سے مستعفی ہو جاتے.
@DrMuradPTI
@ranamashhood We want u to b Minister of education. We hope u will regularize SSEs and AEOs.... We hope that Ur first priority will be regularization of SSEs and AEOs. After Allah, U r only hope for us...
@ranamashhood رانا صاحب توہاڈیاں نہیں ریساں۔۔ رب پہ اوہناں نوں پچھے گا۔ رب توہاڈی حیاتی کرے۔ رب توہانوں وزیر تعلیم بناوے۔ اے نیکی پی ٹی آئی دی قسمت وچ نہیں ہیگی۔