@KhawajaMAsif تیرا اور ن لیگ کا منہ کالا فوج کے خلاف بیانات ہیں بھلا یہ نعرہ … یہ جو دھشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے کی بجائے یہ جو دھشتگردی ہے اسکے پیچھے فارم 47 کے ڈاکو اور جرنیولوں کی وردی ہے .ہونا چاہئے !
@KhawajaMAsif انشاءاللہ مسلمان کہتے ہیں منافق اور جھوٹے ووٹ چور نہیں کہتے ویسے منافق جہنم کے آخری درجے میں ہوں گے اور پاکستان پر قابض منافقوں نے وہاں اپنے اپنے پلاٹ بک کرا لئے ہیں بس مرنے کی دیر ہے بس
@KhawajaMAsif پہلے بھی قمر جاوید باجوہ ہی دھشتگرد پاکستان لائے اور اب بھی مریم کے مطابق یہ جو دھشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے ویسے جس جج کے بیٹے نے دو لڑکیوں کو کچل کر ہلاک کیا وہ بغیر لائسنس اور نان کسٹم پیڈ گاڑی اسلام آباد میں چلا رہا تھا اس پر تو بولتے ہوئے تجھے موت کیوں پڑتی ہے!
@siasatpk@TallalPMLN جب تک اس جیسے سؤروں کے ٹولا ملک پر قابض ہے پاکستان اور پاکستانی عوام پر روزانہ کی بنیاد پر ظلم ناانصافی قتل عام کرپشن .ریٹائرڈ محافظ کے سائے تلے جاری رہے گا حسبنا اللہ و نعم الوکیل .