قائد ملت اسلامیہ امام الشاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ علیہ کی جانب سے پارلیمان میں پیش کی قرارداد کا اصل متن جس کے بعد منکرین ختم نبوت کا معاملہ آئین میں ہمیشہ کے لیے طے ہو گیا۔
اس قرارداد کی تائید تمام مسالک کے علماء اور ممبران پارلیمنٹ نے کی لیکن یہ قراداد پیش کرنے کا سہرا میرے والد امام الشاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ علیہ کے سر ہے۔
جو لوگ افواج پاکستان اور ادارے کی پروموشنز اور پوسٹنگز پر تبصرے کر رہے ہیں اُن سے مارخور کی درخواست ہے کہ قانونی کاروائی سے بچنے کے لئے ایسی بات چیت سے پورا اجتناب برتا جائے۔ شکریہ
Good Schools & Good Results Will Be appreciated & Prizes Will be Announced Along With Their Teachers.
Bad Schools & Their teachers Will Be Taken to Task !
Rest Assured 🙏
We will be opening applications on Friday for students across Punjab to apply for an electric bike with zero down payment and an affordable monthly instalment of just Rs. 3,000.
Sporty, stylish, and practical, these electric bikes will make everyday travel easier while helping students save on fuel costs and reduce the burden of expensive daily commuting.
The programme will be open to both government and private-sector students, giving young people across Punjab an equal opportunity to benefit.
And yes, black for the boys and pink for the girls! 🖤🩷
Our vision is simple: we want Punjab’s students to be independent, empowered, and dependent on no one for their mobility.
یوتھیائی کلٹ اب بعل کلٹ کے اس زاینوسٹ پجاری کے بھی دفاع میں آجائیں گے
کہا تھا ناں کہ گولڈ سمتھ پراجیکٹ عمران کے بچاؤ کے لیے ہر حد تک جاۓ گا تبھی یہاں صیہونی گولڈ سمتھ کے گماشتے ہمارے خکاف فل ٹائم متحرک ہیں۔
معروف صحافی طلعت حسین نے پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سطح پر ہونے والی ایک انتہائی گہری اور خطرناک سازش کا پردہ چاک کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا ہے کہ یہودی لابی نے آج بھی ملک کے خلاف ایک منظم اور ہولناک جال بچھا رکھا ہے۔
طلعت حسین کے مطابق، اس پاکستان مخالف مہم کی فنڈنگ اور سرمایہ کاری میں اندھا دھند اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کی تازہ ترین اور زندہ مثال لارڈز کے میدان میں دیکھنے کو ملی جہاں انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک ایتھرٹن کو محض 18 منٹ کے ایک یکطرفہ انٹرویو کے لیے کروڑوں ڈالر کی خطیر رقم تھما دی گئی۔
اس انکشاف نے واضح کر دیا ہے کہ عمران خان کے بیٹوں کے ذریعے مظلومیت کا جو عالمی راگ الاپا جا رہا ہے، وہ کوئی اتفاقی انٹرویو نہیں بلکہ بھاری مالیت سے خریدا گیا ایک باقاعدہ بین الاقوامی پروپیگنڈا تھا جس کا مقصد دنیا بھر میں پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے۔
بہت اختلاف ہیں جوڈیشری سے بہت اختلاف ہے سیاست دانوں سے اور بے شمار لوگوں سےتو کیا ہم اپنے وطن کو توڑنے کی بات کرنا شروع کر دیں فساد پھیلائیں اور مردہ باد کے نعرے لگائیں
کبھی نہیں کبھی بھی نہیں اختلاف رہے گا تنقید ہو گی
لیکن وطن کے خلاف بکواس ناقابل برداشت پاکستان ہمیشہ زندہ باد
ایک اہم سوال ضرور اٹھتا ہے
پاکستان اسرائیل کو تسلیم بھی نہیں کرتا مگر گزشتہ چند برسوں میں اسرائیلی نمائندوں اسرائیلی میڈیا پلیٹ فارمز اور حلقوں کی جانب سے پاکستان کے داخلی سیاسی معاملات خصوصاً گولڈ اسمتھ کے داماد عمران نیازی کے معاملے پر غیر معمولی دلچسپی کیوں دکھائی جا رہی ہے؟؟؟
اقوامِ متحدہ کے فورمز پر پاکستان کے اندرونی حالات پر بات کرنا ہو یا اسرائیلی اخبارات میں گولڈ اسمتھ کے داماد عمران کے سیاسی مستقبل اور رہائی سے متعلق مضامین یہ سب سوالات ضرور پیدا کرتے ہیں
پاکستان کے سیاسی فیصلے پاکستان کے آئین عدالتوں اور عوام نے کرنے ہیں کسی بیرونی ریاست لابی یا میڈیا نے نہیں
اختلافِ رائے اپنی جگہ مگر ہر پاکستانی کو سوچنا چاہیئے کہ آخر پاکستان کے داخلی معاملات میں اچانک اتنی اسرائیلی دلچسپی کیوں پیدا ہوئی؟؟؟