رجیم چینج آپریشن ایک اہم پلئیر برطانیہ تھا۔
برطانیہ پاکستان کو امریکہ سے زیادہ جانتا ہے۔ ایم آئی 6 کی 117 سال کی تاریخ ہے۔
برطانیہ کچھ مہینوں سے اشارے دے رہا تھا کہ آپریشن الٹا پڑ گیا ہے۔ اسے رول بیک کرو ورنہ ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔
اشارے دیکھنے ہیں تو برطانوی تھنک ٹینک کے لئے کام کرنے والی محترمہ عائشہ صدیقہ کے حالیہ انٹرویوز دیکھ لیں۔
یاد رہے یہ وہی خاتون ہے جو رجیم چینج آپریشن کے بعد کہتی تھی عمران خان کو محمد مرسی کی طرح ختم کرو۔ گھوڑا دباؤ۔
اب عائشہ صدیقہ عمران خان کو قید کرنے والوں کو وارننگ دے رہی ہے۔
بہرحال برطانیہ کی سمجھ بوجھ اور دور اندیشی کی داد دی جانی چاہیے۔
فوج نے صرف مریم نواز شریف کو معرکہ حق کی تقریب میں بلا کر باقیوں کو شٹ اپ کال دی ہے اور واضح پیغام دیا کہ ہم مریم کی کارکردگی سے مطمئن ہیں ، مریم کہیں نہیں جا رہیں ، مریم نواز کے قریبی ساتھی پرویز سندھیلہ کا دعویٰ
یہ ایک پاکستانی ٹی وی ڈرامے کا منظر ہے جہاں دو حضرات شراب نوشی میں مشغول ہیں اور کیپشن دیا ہے "شراب صحت کے لئے مُضر ہے۔۔۔"
"شراب حرام ہے" لکھتے ہوئے شاید موت پڑتی تھی
😡😡😡
@JassieAfriday ابن سعد اور طبری جیسے مؤرخین اکثر متضاد اور کمزور روایات بھی نقل کر دیتے تھے تاکہ تاریخ محفوظ رہے — ان کا نقل کرنا اس بات کی دلیل نہیں کہ وہ اسے صحیح سمجھتے تھے
اسرائیل سے لڑنا تو بہت دور کی بات ہے
عرب ممالک کے حکمران ، اسرائیل کیخلاف بات تک نہیں کرتے
غزہ کے شہیدوں کا ذکر تک نہیں کرتے
مصر ایک بڑی عسکری طاقت ہے
مگر رفع کے بارڈر سے غزہ کے شہریوں کیلئے امداد تک نہیں جانے دی جاتی
آل سعود، جولانی اور اماراتی شیخ تو باقاعدہ نیتن یاہو کے آگے لیٹے ہوئے ہیں
قظری ، کویتی اور اردنی حکمرانوں کے تو محلات تک اسرائیل کے قبضے میں ہیں
پاکستانی اتھارٹیز کا تو بس نہیں چلتا ورنہ روزانہ دس کالے بکرے نیتن یاہو کا صدقہ دیں
ان نام نہاد بزدل اور بے غیرت مسلمان لیڈرشپ کی موجودگی میں ایران اور یمن جو کر رہے
وہ بہت غیر معمولی ہے
بڑا ہی عظیم کارنامہ ہے
اللہ ایران اور یمن کی خیر فرمائے
#ایران
#یمن
ضیا الحق کی ہلاکت پر صرف پیپلز پارٹی نے مٹھائیاں بانٹیں تھیں
موجودہ رجیم میں سے کوئی گیا
تو پورا ملک مٹھائیاں بانٹے گا
چار دن کے ناجائز اقتدار کے لیے دنیا و آخرت برباد کرنے والے بڑے خسارے میں ہیں
#پاکستان
پروفیسر بھی ہیں ڈاکٹر بھی ہیں اور دینی علمی قابلیت یہ ہے کہ 1447 سال گزرنے کے بعد ایک تلوار کو سیدنا علی ؓ سے منسوب کر کے عقیدت سے چوم رہے ہیں۔
یہ حال ہے پڑھے لکھے لوگوں کا اور انکی عقیدت کا۔۔۔اس تلوار کی کوئی بندہ 1447 سال کی مکمل سند پیش کردے 2 لاکھ روپے انعام۔۔ورنہ جاہلیت ہے
🚨 عمران خان کی جیل میڈیکل رپورٹ: اڈیالہ جیل سے سامنے آنے والے ہیلتھ لاگز پر طبی ماہرین شدید خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ بلڈ پریشر 140/100، گھبراہٹ اور دل کی تیز دھڑکن جیسے شدید مسائل درج ہیں، لیکن علاج کے نام پر صرف 'لیکویڈ سوفٹانل' جیسی معمولی دوا دی جا رہی ہے جو علامتوں سے بالکل مطابقت نہیں رکھتی۔
🚨 BREAKING:
Israel and the U.S. will want to end the war after tonight because they realized they cannot defeat Iran.
Iran is relentlessly bombing Israel tonight.