#FreeKhanFreePakistan
یہ کیسی ترقی ہے کہ گھر کا چولہا بجھ گیا؟ یہ کیسی حکمرانی ہے کہ نوجوان کا خواب بکھر گیا؟ کسان کی فصل اداس، مزدور کی آنکھ نم، تعلیم پہ سوال، روزگار کا راستہ کم! زبان کھولو تو خطرہ، قلم اٹھاؤ تو سزا، احتجاج کرو تو پابندی، سوال کرو تو جفا! قاسم خان دنیا کو اپنے وطن کا درد سناتا ہے، کہ اظہار کا حق بھی اب امتحان بن جاتا ہے! مگر سن لو، یہ آوازیں مرنے والی نہیں!
زبانوں پہ پہرے لگا دو، ضمیر نہیں مرے گا، پاکستان کا سچ ایک دن ہر در سے گزرے گا!
#KhanHealthOurPriority #SaveOurLeaderImranKhan
عمران خان کا کہنا ہے کہ ذہنی دباؤ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے، تاہم وہ بطور اسپورٹس مین حالات کو سنبھالنا جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اپنی ذات سے زیادہ بشریٰ بی بی کی فکر ہے۔عمران خان
@ImranKhanPTI#BushraBibi#PTI
ن لیگی قیادت کو نہ سمجھ آنے والی چار باتیں
1-سرمایہ خدا نہیں ہوتا، نہ یہ وقت واپس لا سکتا ہے نہ عزت، جو ہمیشہ کے لیے اب جا چکی۔
2- موت، رشوت لے کر واپس نہیں جاتی۔
3- پاکستان کے جنرل قیامت کو حساب نہیں لیتے۔
4- آئی ایس آئی جنت اور جہنم کا فیصلہ نہیں کرتی۔
دوسری طرف، ایک خدا پر ایمان کی طاقت، جیل میں پڑے ایک قیدی کی جھولی میں سارے جہان کی عزت ڈال سکتی ہے۔ تاریخ ایسی روشن مثالوں سے بھری پڑی ہے مگر اس روشنی کو اندھے نہیں دیکھ پاتے۔ انیق ناجی
#pakistan @aniqnaji
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
سڑک سے بیرئیر ہٹانے کی سزا دس سال ہے، تو آئین توڑنے، الیکشن چوری کرنے اور عدلیہ مسمار کرنے کی سزا تو یقینی طور پر سزائے موت ہونی چاہیے، آرٹیکل چھ کے مطابق۔ صابر شاکر
#pakistan@ARYSabirShakir
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے ، انٹر پوائنٹس پر فورسز نے انٹری پوائنٹس پر ڈیرے ڈال دیے ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے- بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کُشی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں-ہم نے دنیا میں جتنے بھی بڑے اور مہذب ممالک ہیں انہیں خطوط لکھے ہیں کہ یہاں ہیومین ریائٹس وائلیشن کی جارہی ہے"۔ سردار عمر نذیر کشمیری اور دیگر ممبران کا ویڈیو پیغام
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
خاموشی گناہ ہے 🚨
نورین خان دل کی تکلیف کی وجہ سے اس وقت ICU میں داخل، مطالبہ کریں کہ ناحق قید نورین خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
حسان خان نیازی کا کوٹ لکھ پت جیل سے والدہ نورین نیازی کی صحت پر پیغام:
میں متعلقہ حکام اور ڈپٹی کمشنر لاہور سے اپیل کرتا ہوں کہ مجھے میری والدہ سے ملنے کی اجازت دی جائے۔ اس نازک گھڑی میں ان کے اکلوتے بیٹے کو ان سے دور نہ رکھا جائے۔
@Hkniazi88#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
“ہسپتال میں تالے لگائے ہوئے ہیں تاکہ نورین آپا سے فیملی ملاقات نہ کر سکے! عمر بھر کا استثناء لینے والا کتنا بزدل ہو سکتا ہے، وہ اس تصویر میں صاف دکھ رہا ہے۔ شرم کا مقام ہے، ”اللہ کی فوج“ کے تمام سپاہیوں کے لیے شرم کا مقام ہے! اللہ اس خاموشی کو کبھی معاف نہیں کرے گا۔”
جبران الیاس
#JibranIlyas #Pakistan
@agentjay2009
دو قومی نظریے والا پاکستان۔۔۔
درحقیقت؛ پاکستان میں دو قومیں بستی ہیں
ایک قوم "عام پاکستانی" اور دوسری قوم "بدمعاشیہ" کہلاتی ہے
اور اب پاکستان عام پاکستانی کے رہنے کے قابل نہیں رہا
لیکن اللہ کی فوج اور فیلڈ مارشل کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔!!!