کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اندرون و بیرون نمک حرام جو اسوقت پاکستان کیخلاف اپ��ا بغض نکال رہے ہیں، ان کیلئے کاوش تمیمی نے کیا خوب کہا ہےکہ۔۔۔
کتا حویلی دی چوکھٹ دے اتے
بہایا وی اساں تے روکے وی سانوں
اروڑی توں چک کے محلاں اچ راہنڑاں
سکھایا وی اساں تے ٹوکے وی سانوں
اور ماس اپنے تن دا بُکھ ن��گ دے ویلے
کھوایا وی اساں تے کوؤکے وی سانوں
حد ہو گئی نمک حرامی دی کاوش
لکے وی ساڈا تے بھونکے وی سانوں
سلام! خواجہ آصف کا وہ ٹویٹ X نے ہٹا دیا کیونکہ اس میں اسرائیل کو "evil and a curse for humanity" کہا گیا تھا اور آخر میں "burn in hell" والا جملہ یورپی یہودیوں کے ��والے سے تھا۔ یہ X کی hate speech اور violence incitement پالیسی کی خلاف ورزی تھی، اس لیے سسٹم نے خود بخود ہٹا دیا۔ خود انہوں نے نہیں ڈیلیٹ کیا۔
یہ ہالینڈ کا وزیراعظم ہے اور بتا رہا اٹلی جرمنی برطانیہ ڈنمارک سمیت یورپی یونین کے صدر کی ای�� جوائنٹ سٹیٹمنٹ ہے اور اس میں دوسری لائن پاکستان کا شکریہ ادا کرنا ہے
اللہ نے پاکستان کو بڑی عالمی عزت سے نوازا ہے
شکر ہے اس ذات کا 🙏
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
یوتھیے آج ایرانی بنے ہوئے ہیں چند ہفتے پہلے افغانی اور مئی میں ہندوستانی تھے۔ یہ ٹرمپ کے الیکشن کے موقعے پر امریکی بھی بنے تھے ۔۔۔ انہیں پچھلے چار برسوں میں پاکستانی بنتے ہوئے نہیں دیکھا گیا !!!
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
آپ کواندازہ ہواکہ میں امریکی جرنلسٹ ٹکرکارلسن کواہمیت کیوں دیتاآیاہوں
امریکہ میں بیٹھ کراسرائیل کیخلاف یہ خبربریک کرناکہ موساد نےسعودی عرب اور مشرق وسطی میں ایجنٹ اتارے کہ کارروائیاں کرکےایران کےکھاتے میں ڈالی جائیں
یہ خبرصرف ٹکرکارلسن ہی بریک کرسکتاہے اسرائیل اسےجان سےمارنے کی دھمکیاں دےرہاہے
Has you seen any post on X from our beloved retired generals who often criticise their own institution and Pakistani politicians against Americans aggression against Iran or any condemnation from liberals and BYC ? US visas really matter.
ام��یکہ ، یورپ ، برطانیہ ، یوکے ، کینڈا آپ کہیں بھی چلے جائیں آپکو وھاں کی شہریت لینے میں کم و بیش آٹھ دس سال لگ جاتے ھیں اور ان آٹھ دس سالوں میں وہ آپ سے جرائم سے لیکر روزگار تک ایک ایک چیز کو چیک کرتےھیں کہ فارغ بیٹھے رھے یا کام کرتے رھے۔ گلف کے ممالک تو دیتے ھی نہیں ۔ کئی ممالک نےتو بہت سخت تنخواہ کی شرائط رکھی ھیں جسے پورا کرنے کیلئے دو تین نوکریاں کرنی پڑتی ھیں پھر کیس جمع ھوتے ۔ فن لینڈ میں چھوٹا سا ٹریفک کا اوورسپیڈ کاجرم ھوجائے تو امیگریشن کا کیس دو سال پیچھے ڈال دیتے ھیں ۔
اسکے برعکس پاکستان میں نادرا سے ملی بھگت کے باعث تھوک کے حساب سے جعلی شہریتیں چند ھزار سے لی��ر لاکھوں میں بیچی گئیں۔ یہ اتنی عام تھیں کہ آپکو گلف کے ممالک یواےای ، سعودیہ ، قطر ، عمان وغیرہ میں عام افغانی ملتے ھیں جن کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ھیں ،
آپ گلف میں کام کرنے والے پاکستانیوں سے پوچھ لیں وہ آپکو بتائیں گےکہ لیبر کیمپس میں جو افغانی ھیں انکے پاکستانی پاسپورٹس ھیں ۔
منشیات ، دھندوں میں جب نام آتے ھیں تو پھر زیادہ انکے آتے ھیں کیونکہ سپلائی اور فیکٹریاں انہی کی ھیں۔ یہی حالت یورپ میں ھے ۔ یہاں لاکھوں اسائلم کے کیسز افغانیوں نے کئے ھوئے ھیں اور ان میں سے بےشمار پاکستانی پاسپورٹس پہ یہاں پہنچے بلکہ پاکستان سے ھی نکلے اور یہاں پہنچے۔ پاکستان میں یہ چند ھفتوں سے لیکر مہینوں میں شہریت اور پاسپورٹ لے لیتے جبکہ یورپ انکو دس دس سال تک پاس نہیں لگنے دیتا کسی شہریت کے وہ بھی جرائم میں ملوث نہ ھوں تو۔
نادرا کےاندر ای�� بڑے آپریشن کی ضرورت ھے اور پاکستانی شہریت بیچنے والے ھر اس ملازم کو الٹا لٹکا دیا جائے جو اس غداری میں ملوث رھا ۔ انکے کیسز فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں ۔ اصل مجرم یہ ھیں جو شہریت بیچتے اور لوگوں کے ڈیٹا کو لیک کرتے آئے ھیں ۔
جب تک انکی پکڑ نہیں ��وگی یہ کام نہیں رکنا۔
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
@MohsinnaqviC42
@TallalPMLN
@OfficialDGISPR
ٹرمپ نے ابھی تقریر میں ایرانی عوام کو باہر نکل کر بغاوت کرنے کا کہا اور ایرانی اسٹوڈنٹ اپنی فوج اور حکومت کی سپورٹ کے لیے نکل آئے✌️
تو ثابت ہوا اس دھرتی پر صرف یوتھیا ہی بےغیرت جراثیم ہے جو ہر دفعہ اپنے ہی مُلک کے خلاف کھڑا ہوجاتا ہے۔
نقل کرتے ہوئی پکڑے گئے ۔ تین سال کے لئے امتخان دینے پر پابندی عائد کی تو نام بدل کر جعلی انرولمنٹ پر پارٹ ٹو کےپرچے دیئے۔ رجسٹرار کراچی یونیورسٹی کا طارق جہانگیری کے کیس میں بیان۔
بے شرم افغانی کہتے ہیں افغانیوں نے امریکہ کو شکست دی ،
تم افغانیوں کی کل اوقات اتنی ہے وڈے جہادی بنے پھرتے ہو جس دن امریکہ نے انخلا کیا تو دیکھ لو یہ افغانی امریکیوں ��و الودع کے لئے نہیں امریکیوں کے ساتھ جانے کے لئے بھاگ رہے تھے۔ 👇
دنیا انڈینز کی پھیلائی گندگی سے تنگ آچکے ہیں ۔ یہ ایک طنزیہ اے آئی ویڈیو ہے ۔ جس میں دکھایا جا رہا ہے کہ انڈین خلاباز چاند پر پہنچ کر کوڑا پھینکا رہے ہیں
حقانی نیٹ ورک کے سربراہ اور افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی افغان حکومت میں بیٹھے اعلی عہدیداروں اور وزیر خارجہ ملا متقی پہ برس پڑے۔
وہ افغانی عہدیدار جو دو سپر پاورز کو ہرانے کا کریڈٹ لیتے پھر رہے ہیں انہوں نے تو اس لڑائی میں حصہ ہی نہیں لیا تھا۔ وہ یا تو اپنے خاندانوں کے ساتھ قطر میں مقیم تھے یا پھر پاکستان میں پناہ لیکر کونسلیں چلا رہے تھے۔ ان کی بیٹیاں قطر میں تعلیم حاصل کر رہی تھیں اور یہاں افغانی لڑکیاں تعلیم سے محروم۔
تیسرے درجے کے کمانڈرز اعلی عہدوں پر پہنچے ہوئے ہیں، ہمیں شہدا کی بے حرمتی قبول نہیں۔
نوٹ: قندھاری ٹولے کا آخری وقت آ پہنچا ہے، شمالی اتحاد کے ساتھ گلبدین حکمت یار کا بھی میدان میں آنا خارج از امکان نہیں۔
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس نے 10 ماہ میں تین ملکوں کی غلط فہمی نکال دی،جنوری میں ایران ،مئی میں بھارت اور اب افغانستان, پاکستان نے دنیا کو "نیو رول آف انگیجمنٹ" سے متعارف کروایا ہے