میاں صاب نے فیصل آباد کے قریب جلسہ کیا تو اتنی جگتیں مار رہے ہیں۔ اگر فیصل آباد میں ہی جلسہ کرلیا تو کتنی جگتیں ماریں گے۔
لیٹسٹ : خیبر پختونخواہ نیا پاکستان بنانے والے چلا رہے ہیں وہاں موٹروے ہم بنا رہے ہیں
نواز شریف کو پارلیمنٹ سے نکال باہر کیا
تا حیات نا اہل کر کے دکھایا
آپ لوگوں کی گردن سے سریا نکال کے دکھایا
نواز شریف کو گلی گلی " کیوں نکالا " کی گردان پہ مجبور کردیا
صرف 33 سیٹوں کے ساتھ ن لیگ کی جڑوں میں بیٹھ گیا !!! https://t.co/iDad8PQrEI
سیسیلین مافیا نے انصاف کے پورے نظام کو مذاق بنا کر رکھ دیا ہے... اگر جیل ہو جائے تو وہاں سے نکلنے کے طریقے بھی نکال لیتے ہیں.. اسحاق ڈار کو بھی دل کی تکلیف، ڈاکٹر عاصم کو بھی بیماری اور نہال ہاشمی کے چھوٹے سے دل میں بھی درد
لعنت ہو ایسے کرپٹ نظام پر
خیبر پختون خواہ میں 2013 کی نسبت دہشت گردی کے واقعات میں 86% کمی ، مشعال خان اور ڈی آئ خان کیس میں ملزموں کی 24 گھنٹے میں گرفتاری، زرعی یورنیورسٹی میں بروقت آپریشن پر بڑے نقصان سے بچت دوسرے طرف پنجاب پولیس ماڈن ٹاؤن میں 14 اور قصور میں 2 بےگناہ مظاہرین کا قتل 1/2
#ModelKPPolice
بلی تھیلے سے باہر آگئی؟ اب اس بات میں کوئی شک نہیں رہا کہ نہال ہاشمی کے عدلیہ مخالف بیان کی ہدایتکار پانامہ رانی مریم نواز تھی۔ پانامہ رانی نے نہال کو تو جیل پہنچوادیا اب بہت اپنے والد کو بھی اڈیالہ پہنچوادے گی #NehalHashmi
اپوزیشن لیڈر نواز شریف کی موجودہ حکومت پہ کڑی تنقید😬 موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کی ان کے دور میں تو ڈرون حملے ختم ہوگے تھے،موجودہ حکومت اس پہ قابو کیوں نہیں پاسکی۔
شیرررررررررر!!!!!!!!
#چور_مچائے_شور
اپوزیشن لیڈر نواز شریف کی موجودہ حکومت پہ کڑی تنقید😬 موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کی ان کے دور میں تو ڈرون حملے ختم ہوگے تھے،موجودہ حکومت اس پہ قابو کیوں نہیں پاسکی۔
شیرررررررررر!!!!!!!!
#چور_مچائے_شور