جب پمز کے ڈاکٹروں سے آپ سیاسی جلوسوں میں حکومتی تشدد سے مارے جانے والے پاکستانیوں کی لاشیں چھپانے کا کام لیں گے ، سیاسی طور پر غلط رپورٹیںُ بنوائیںُ گے تو یہ ڈاکٹر بے خوف ہو جاتے ہیں کہ اب ہمیں کون پوچھ سکتا ہے ، ہم تو لاڈلے ہیں
ایک باپ کی کہانی سنیں جس کو اللہ نے چار سال بعد بیٹے کی نعمت سے نوازا لیکن اسپتال انتظامیہ یہاں مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ کیا سلوک کرتی ہے، اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
سُدھنوتی میں پرامن ، نہتے عوام پر فورسز کی جانب سے ایک بار پھر فائرنگ حکمرانوں کی بوکھلاہٹ ظاہر کر رہی ہے- طاقت کے ذور پر کشمیریوں کو فتح نہیں کیا سکتا- ظُلم و جبر کی یہ داستاں صرف اور صرف نفرت کی دیواریں کھڑی کر رہی ہے - عوام پُرامن ہیں - یہ ریاستی دہشتگردی حالات کو جس طرف لے کر جائے گی شائد حکمران سمجھنے سے قاصر ہیں-
اہلیان سدھنوتی کی لازوال جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں- ہم نے 100 سے ذائد تحریک کے مخلص ساتھیوں کو کھویا ہے اور اب کسی صورت مطالبات پر عمل درآمد کے بغیر پیچھے نہیں ہٹیں گے-
مل کر لڑیں گے اور جیتیں گے انشاء اللہ
اس تحریک میں بلوچ بیٹھک والوں کی کچھ دن قبل کی جانے والی اس مزاحمت کو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا یہ سڑک کھودنے کو کچھ لوگ بڑا نقصان قرار دے رہے ہیں مگر میرے نزدیک یہ مزاحمت کئی انسانی جانیں بچانے کا سبب بن سکتی ہے...کئی ماؤں کی گودیں اجڑنے سے اور کئی بچے یتیم ہونے سے بچ گۓ...جب مذاکرات اور بات چیت کے راستے بند کر دیے جائیں اور طاقت کے ذریعے آگے بڑھنے کی کوشش کی جائے تو راستے کاٹ دینا بھی مزاحمت کی ایک شکل بن جاتا ہے...موجودہ تحریک میں اس سڑک کو منقطع کرنا ایک اہم مزاحمتی قدم تھا جس نے زمینی پیش قدمی کا راستہ روک دیا....اس عمل کی اصل اہمیت اسی بات میں ہے کہ شاید ایک کھودی گئی سڑک بہت سی زندگیوں کو بچانے کا ذریعہ بن جائے..انسانی جانیں کسی بھی سڑک راستے یا عمارت سے زیادہ قیمتی ہیں...یہ صرف سڑک نہیں کھودی گئی بلکہ ممکنہ خونریزی کا راستہ روکا گیا تھا...
اِن میں سے کسی کا بچہ جلا ہوتا تو میں دیکھتی یہ کیسے سکون سے بیٹھتے، میں 15 دن سے یہاں ہوں، پیسے نہ دو تو یہ کام نہیں کرتے، ڈاکٹرز سُنتے نہیں ، آپریشن تھیٹر نہیں جانا چاہتی تھی، زبردستی بھیجا، میرا بچہ دو ورنہ میں یہیں بیٹھی رہوں گی، پمز اسپتال میں دُکھیاری ماں کی دہائیاں۔۔!!
ایتھے رکھ۔ شاباش۔ مسز کرنل اسلام آباد پولیس سے ڈنڈا چھین کر چیختے چلاتے ہوئے۔
یہ تو واقعی بہت زیادس ڈری سہمی لگ رہی ہیں۔
😂😂
ان کا اور ان کے شوہر کا غلط دفاع کرنے والے ذہین دماغ کہاں ہیں؟ انہیں یہ ویڈیو تو دکھاۓ کوئی اللّه کا بندہ۔
پمز ہسپتال آتشزدگی، سوگواران میں سے ایک عینی شاہد کے خوفناک انکشافات وارڈ میں 15 نہیں 31 بچے تھے جو لاپتہ ہیں۔آگ لگی تو ڈاکڑ،سٹاف اور سیکورٹی گارڈ موقع سے بھاگ گئے جھلسنے والے بچوں کے والدین شیشے توڑ کر اندر گئے ، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں دو گھنٹے بعد ہسپتال پہنچی
@NawazSharifMNS@CMShehbaz@PakPMO@MohsinnaqviC42@dcislamabad@ccislamabad
پاکستانی ظالم فورسزز آزادکشمیر کو فتح کرتے ہوئے۔
عوام پر فائرنگ پچھلے چھ گھنٹوں سے جاری نوجوانوں کی جانب سے شدید مزاحمت کے بعد سکیورٹی فورسز پیچھے ہٹنے پر مجبور
🚨 Pakistan-administered Kashmir
Tense situation continues in Baloch, Pakistan-administered Kashmir.
Pakistani forces opening fire on peaceful protesters. In video the sound of continuous gunfire can clearly be heard.
#RightsMovementAJK
بڑے بڑے اینکر مجھے بڑی حیرت ہو رہی ہے ویسے تو بہت سویلین بالادستی والے بنتے ہیں اب آکر موقع ملا تو کہہ رہے ہیں چلو ایک آدھا پالش کا برش چلا ہی دیں وہ کہہ رہے ہیں طلبہ نے بھی تو فوجی افسر کے گریبان پر ہاتھ ڈالا
پہلی بات پوری ویڈیو میں یہی نظر آ رہا ہے جب کرنل صاحب اپنی فوجی چھڑی ایک کو مارتے ہیں جواب میں طلبہ کوئی ادھر سے دھکا دیتا ہے کوئی کالر سے پکڑ لیتا ہے اور پھر یہ پستول نکال لیتے ہیں ان کے چھڑی چلانے سے پہلے کسی نے نہ انکا گریبان پکڑا ہے نہ انکو دھکا دیا ہے
اسدطور