The people who laugh at your dreams today will ask how you did it tomorrow. Stay quiet. Stay focused. Let your success make the noise. 🚀🔥
#Motivation#Success#Mindset
@HamidMirPAK اگر سیاست کا انجام اپنے ہی خاندان کی تباہی، گھر بار کی فروخت اور مسلسل قربانیوں کے باوجود پھر اگلی نسل کو اسی راستے پر بھیجنا ہو، تو شاید اب رک کر یہ سوال کرنا چاہیے کہ اس سیاست سے آخر حاصل کیا ہوا؟ قوم کی خدمت ضروری ہے، مگر ایسی سیاست نہیں جو خاندانوں کو برباد کر دے۔
The situation in Kashmir continues to affect countless lives. Every community deserves peace, dignity, safety, and the opportunity to build a better future. Hoping for dialogue and lasting solutions that protect human rights and bring hope. #Kashmir#Peace#HumanRights
99% of people quit because they don't see results fast enough.
The top 1% keep going because they know success is delayed.
The difference isn't talent.
It's consistency.
Be the person who keeps showing up. 💯
18 December
Death Anniversary of my fYears have passed since my father returned to Allah, yet the ache of his absence has never faded. I still miss his guidance, his prayers, and the comfort of his presence. A father’s love lives on beyond time.
O Allah, forgive my father..
Mare Ammi ya 4 Saal nahe 4 sadiyan guzri ha....
آج بھی ماں کی یاد دل کو رُلاتی ہے،
کبھی آنکھوں میں نمی، کبھی لفظوں میں سسکیاں لے آتی ہے،
ماں! تمہاری کمی ہر دن محسوس ہوتی ہے،
تمہارے بغیر یہ دنیا ادھوری لگتی ہے۔
اے ربِ کریم!
میری ماں کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے،
اس کی ہر لغزش کو اپنی رحمت سے معاف فرما دے،
نور اور سکون اس کی آخرت کا حصّہ بنا دے،
اس کی روح پر اپنی رحمت کی بارش فرما،
اور ہمیں صبر اور استقامت عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
@qaisarkiani@haroon_natamam سر گورنمنٹ نے کیا مدد کرنی ہے ۔اور این جی اوز کب ہمارے کام اتی ہیں۔دو چار لوگوں کے ساتھ تصویریں کھنچوا کر انہوں نے فلمیں بنوا لینی ہیں۔ باقی جو حال ہونا ہے وہ اپ لوگوں کو پتہ ہی نہیں۔ایک ایک چیز کتنی محنت مزدوری سے بنائی گئی ہو۔گھر کے گھر تباہ