ظلم تو آخر ظلم ہے.
بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے.
میڈیکل سائنسز کے پڑھے لکھے نوجوانوں پر توجہ نہ دینا حکومت وقت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے.
ٹرینڈ طبقے کو نظرانداز کر کے صحت کے شع��ے میں انقلاب لانا ناممکن ہے.
اس وقت ٹیکنالوجسٹ کا مستقبل بالکل تاریک نَظر آرہا ہے.
#WeWantAHPCouncil
The council for AHPians should also b established as councils have been established for other professions like Nursing council for nurses, Pharmacy council for Pharmacists.
#WeWantAHPCouncil@ImranKhanPTI
پاکستان میں انجینیئرنگ کونسل، میڈیکل اینڈ ڈیٹل کونسل، نرسنگ کونسل اور متعدد کونسلز ہیں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز بھی اپنی کونسل کا قیام چاہتے ہیں۔
#WeWantAHPCouncil