اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے
تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے
تو یہ جواب ہے میرا مِرے عدو کے لیے
کہ مجھکو حرصِ کرم ہے نہ خوفِ خمیازہ
اسے ہے سطوتِ شمشیر پہ گھمنڈ بہت
اسے شکوہِ قلم کا نہیں ہے اندازہ!
پاکستانیوں مراد سعید کو کسی بھی صورت گرفتار نہیں ہونے دینا یہ بہادر آپ لوگوں کی جنگ لڑ رہا ہے جنازے اٹھانے سے بہتر ہے آپ لوگ آواز اٹھاؤ اس بہادر قوم کے بیٹے کے لیے
سوات میں میرے گاؤں کبل میں واقع سی ٹی ڈی تھانے پر حملہ کیا گیا ہے لیکن اس بے شرم حکومت کے مطابق میں دس ماہ سے افواہیں پھیلا ��ہا تھا۔
یہ ۲۰۰۷ نہیں ہے! میرے لوگوں کا خون تمہاری سازشوں کے لیے میسر نہیں کیا جائگا۔
Six months have passed since @arsched murder, but the grief and trauma is still with us. It shows no signs of ebbing.
Our first Eid without him, and the sound of his absence is deafening. He was so loving, full of life and generous with his Eid gifts.
#UN_for_ArshadSharif
#JusticeForArshadSharif
#EidAlFitr2023