إنّا للہ و إنّا إليه راجعون... 💔
ہماری بہن اور @TeamIqilab_ کی ایڈمن
@mesamalik@bebosayss
کی والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم�� کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻
اس دکھ کی گھڑی میں آپ سب سے درخواست 👇🏻