Whether one wants to admit it or not, Iran is the only country in the world that has been able to defy U.S. arrogance and make it yield. History will recognize this one day. 🔥🇮🇷✊
عراقی وزیر نے مسکراتے ہوئے عباس عراقچی سے کہا:
“آپ نے پاکستانیوں کو تو گلے لگایا، لیکن ہم سے صرف مصافحہ کیا!”
یہ جملہ صرف ایک خوشگوار لمحہ نہیں تھا بلکہ اس عزت و احترام کی بھی عکاسی کرتا ہے جو پاکستان اور اس کی قیادت کو بین الاقوامی سطح پر حاصل ہو رہا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے عالمی رہنماؤں کی جانب سے دکھایا جانے والا احترام اس بات کی علامت ہے کہ پاکستان کا وقار اور سفارتی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ نمایاں ہو رہی ہے 🇵🇰
مورخ لکھے گا کہ آج کے دن سبز ہلالی پرچم کی سربلندی اور عالمی دنیا میں امریکہ ایران ثالثی کے عظیم مقام پر پہنچنے کے پیچھے میجر عدنان شہید جیسے بہادر سپوتوں کا خون شامل ہے جو مادروطن پر قیمتی جان نچھاور کرکے پاکستان کو عظیم تر بنارہے ہیں
آپکی اِن قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
شہری نے وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif سے گرین الیکٹرک بسیںوں سے فری سفر کی سہولت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا
شہری کا کہنا تھا فری بس سروس کی وجہ سے ویلے بچے بغیر کسی وجہ سے گریں الیکٹراک بسیوں میں سفر کر رہے ہیں جس سے رش کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
بس کا کرایہ بھی 50 روپے کر دینا چاہیے
🚨🚨
لن تبقى لهم دبابات ( تذكروا جيدا)
ابطال حزب الله اللبناني يصفون جنود الاحتلال الإسرائيلي وينتزعونهم من داخل الدبابات !!
مشاهده تشفي صدور قوم مؤمنين
تسلم الأيادي ✌️🇱🇧✌️
وزیراعظم کا اسرائیل کے خلاف دو ٹوک موقف اسرائیل کو دھشتگرد ملک قرار دیتے ہوۓ سختی سے مذمت کی ہے ایک وہ بندہ ہے جو سارے خوف کے بت توڑ چکا ہے جیل اپنی مرضی سے ہے لیکن آج تک اسرائیل کے خلاف بیان منہ سے نہیں نکال پایا امت یہود کا لیڈر عمران خان ۔۔۔۔
مورخ لکھے گا کہ جس وقت اسلام آباد میں تحریک انصاف کا وزیر اعلی ٹک ٹاکیں بنوانے کے لئے نک دا کوکا پر ناچ رہا تھا، اس وقت دہشتگرد بنوں میں لیڑہ پل تباہ کرکے مقامی آبادی کو قید کر رہے تھے!
یہ ہے وہ تبدیلی جس کا عمران نیازی نے وعدہ کیا تھا
خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی میں مرنے ہونے والے لوگوں کی بات نہ کریں وہ مرتے ہیں تو مر جائیں سوال صرف عمران نیازی کی آنکھ کے متعلق پوچھیں بس، علیمہ خان
اب تو ان بےشرموں کے سپورٹرز اور ووٹرز پر ترس آتا ہے!!!!!