کسی سویلین وہ بھی سابق وزیراعظم کے گھر پر حملہ کر دیں اور اس کی پراپرٹی کے علاوہ ذاتی چیزیں بھی توڑ پھوڑ دیں تو کوئی قیامت نہیں آتی
مگر
آپ کا گھر مسجد سے بھی زیادہ مقدس ہے اس کی تقدیس مجرو�� ہونے پر ہزاروں خاندان اجاڑنا عین فرض ہے۔
#May9th_FalseFlag
کہا تھا نا وکیل نہیں ہے ایسا دوست ہے جو بھائیوں جیسا ہے
اللہ اس دوستی کو, اس رشتے کو ہمیشہ قائم رکھے اور ان سب کو اپنی بری نظر سے بچا کے رکھے
امین
علی بھائ�� اپ کا بہت بہت شکریہ
@MianAliAshfaq
#ImranRiazKhan
#ImranRiazKhanIsBack
اللہ کے خاص فضل، کرم و رحمت سے اپنے شہزادے کو پھر لے آیا ھوں-
مشکلات کے انبار، معاملہ فہمی کی آخری حد، کمزور عدلیہ و موجودہ غیر مؤثر سر عام آئین و قانونی بے بسی کی وجہ سے بہت زیادہ وق�� لگا- 🙏
ناقابل بیان حالات کے باوجود اللہ رب العزت نے یہ بہترین دن دکھایا اس وقت صرف بے پناہ شکر-
پاکستان زندہ باد 🇵🇰