محسن انسانیت حضرت محمدؐ اپنے اع��یٰ کردار اور اسوہ حسنہ کے ذریعے دنیا کیلئے ایک مثال بنے۔ حضوراکرمؐ نے مختصر مدت میں مثالی سماجی اور معاشی نظام دیا۔ نبی آخرالزماں ؐ نے امن وآشتی، احترام انسانیت، مساوات، عفوودرگزر اور عدل و انصاف کا درس دیا۔
عمران خان کا عقیدہ ختم نبوت پر شروع دن سے واضح موقف 🔥
2014 ہو یا 2022
شرم سے ڈوب مرنا چاہیے ان جاہلوں کو جنہوں نے بے شمار دفعہ عمران خان پر مذہبی نوعیت کے رکیک الزامات لگائے
@ImranKhanPTI@OfficialShehr
سورج مغرب سے طلوع ہو سکتا ہے، زمین پھٹ سکتی ہے، آسمان گر سکتا ہے لیکن خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آ سکتا اور یہی ہمارا عقیدہ اور ایمان ہے