عرشیہ، تمہاری یہ تحریر واقعی دل کو چھو گئی۔
ہر لفظ میں سچائی، درد اور محبت محسوس ہوئی، جیسے یہ صرف لکھی نہیں گئی بلکہ دل کی گہرائیوں سے نکلی ہو۔ پڑھتے ہوئے واقعی رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور ہمیں استقامت کے ساتھ حق کے اس سفر میں ان کے ساتھ کھڑے رہنے کی توفیق دے۔ آمین ❤️
@ImranKhanPTI
𝐂𝐨𝐧𝐠𝐫𝐚𝐭𝐮𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐦𝐲 𝐠𝐢𝐫𝐥 @Hori_Ik 🫂
Your hard work and dedication finally paid off. 𝐒𝐨 𝐩𝐫𝐨𝐮𝐝 𝐨𝐟 𝐲𝐨𝐮! 🙌
Wishing you endless success as 𝐓𝐞𝐚𝐦 𝐂𝐚𝐩𝐭𝐚𝐢𝐧. Now let’s move forward together and take the team to even greater heights 💚🚀
You’ve got this! 💫
𝐀𝐧𝐝 𝐲𝐞𝐬… 𝐩𝐚𝐫𝐭𝐲 𝐭𝐨 𝐛𝐚𝐧𝐭𝐢 𝐡𝐚𝐢, 𝐭𝐫𝐞𝐚𝐭 𝐦𝐞𝐫𝐢 𝐭𝐚𝐫𝐚𝐟 𝐩𝐞𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐢! 😜🍰
جو ملک کے حالات دیکھ کر بھی خاموش ہیں،
وہ یاد رکھیں:
خان صاحب قیدِ تنہائی میں،
حکمران عیاشیوں میں،
اور عوام مہنگائی و بےروزگاری میں پس رہی ہے۔
اب بھی نہ جاگو گے تو کب؟
#جاگو
@AntalHyat_ واہ۔۔۔۔۔
ستیاناس ہونے کے بعد ہی عوام الناس بنتے ہیں پہلے اچھے خاصے جیتے جاگتے انسان ہوتے ہیں، اللہ اس جعلی اور عوام کش حکومت سے ہماری جان چھرائے آمین
میں عالم کہنا چاہتی ہوں کہ قوم کا حوصلہ تب بلند رہتا ہے جب سچائی کا چراغ روشن ہو۔
مشکلیں کتنی ہی بڑھ جائیں، امید کی راہ کبھی نہیں رُکتی۔
ہم نے ہر دور میں ثابت کیا کہ قومی یکجہتی ہی اصل طاقت ہے۔
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی@TeamPakPower
The ones who fear truth try to silence it. But truth doesn’t fade, it echoes louder. Imran Khan’s unjust imprisonment has only strengthened the nation’s resolve. His courage inspires us every single day.
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی@TeamPakPower@ImranKhanPTI
They can write press conferences full of lies, but they cannot rewrite the love of the people. Imran Khan’s name lives in every heart that beats for justice.
@ImranKhanPTI#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی@TeamPakPower
فرعون کے پاس فوج تھی، طاقت تھی، پیسہ تھا، اختیارات تھے مگر وہ موسی علیہ السلام سے نہ صرف بری طرح ہار گیا بلکہ رہتی دنیا تک نشان عبرت بھی بن گیا۔
اللہ تعالٰی جس کے ساتھ ہوں اسے کوئی نہیں ہرا سکتا۔۔
👈سمجھنے والوں کیلئے اس میں نشانیاں ہیں
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی@TeamPakPower